متعلقہ پوسٹ
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اوکاڑہ کے ارکان صوبائی اسمبلی کی ملاقات مریم نواز کی ارکان اسمبلی کو عوام سے بھرپور رابطے رکھنے اور ان کے مسائل کے حل کے لیے موثر کردار ادا کرنے کی ہدایت
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اوکاڑہ کے ارکان صوبائی اسمبلی کی ملاقات مریم نواز کی ارکان اسمبلی کو عوام سے بھرپور رابطے رکھنے اور ان کے مسائل کے حل کے لیے موثر کردار ادا کرنے کی ہدایت …
سعودی عرب کا دفاع کرنےکیلئے پاکستان کسی بھی حد تک جائےگا، ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ سعودی سلامتی پر سمجھوتا کرنا ممکن نہیں، مملکت اور حرمین شریفین کے دفاع کیلیے پاکستان ہرحد پار کرنے کو تیارہے۔ انہوں نے کہا کہ حرمین شریفین کی حفاظت کے حوالے سے پاکستانی عزم غیر متزلزل ہے۔ سعودی عرب کی سلامتی کے تحفظ کے لیے پاکستان ہر سطح پر تعاون جاری رکھے…
پی ٹی آئی لانگ مارچ؛ اسلام آباد ریڈ زون کو سیل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد میں لانگ مارچ کے قریب ریڈزون، توسیع شدہ ریڈ زون سیل کرنےکا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ریڈزون کو جانے والے تمام 5 راستوں کو مکمل طورپربندکر دیا جائےگا، پانچوں راستوں پرکنٹینرز کی 2،2 لیئرز لگا کر بھاری نفری تعینات کی جائےگی۔ ذرائع نے بتایا کہ ایکسٹینڈڈ ریڈزون کو سیل کرکےصرف ہنگامی حالات میں کھولا جائے گا۔…
بھارت:آوارہ کتوں نے خاتون کو ہراساں کرنے والے لڑکے کی دوڑیں لگوادیں
(24 ںیوز)بھارت میں خاتون کو ہراساں کرنے والے نشے میں دھت نابالغ لڑکے کو آوارہ کتوں نے بھگا دیا، جس پر سوشل میڈیا صارفین نے ان کتوں کی خوب تعریف کی۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ 3 ستمبر کو پیش آیا۔ 16 سالہ لڑکے کو کوئمبتور سٹی پولیس نے تحویل میں لے کر جووینائل ہوم (بالغوں کے لیے اصلاحی مرکز)…
حوثی حملے: ترکی، پاکستان اور مصر کا سعودی عرب کے دفاع کے حق کی حمایت
پاکستان، مصر اور ترکی کے وزرائے خارجہ نے ایک مشترکہ اعلامیے میں کہا ہے کہ سعودی عرب کو بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق اپنے دفاع کا حق حاصل ہے، جبکہ انہوں نے خطے میں بحری آمدورفت کی سلامتی اور آزادی برقرار رکھنے کی ضرورت پر بھی زور دیا ہے۔ یہ بیان نیویارک میں اقوام متحدہ…
جے یو آئی کا جمعے کو ملک گیر احتجاج کا اعلان، پیٹرول قیمتوں میں اضافے پر شدید تنقید
پشاور — جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو عوام دشمن قرار دیتے ہوئے آئندہ جمعے کو ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان کر دیا۔پشاور میں جے یو آئی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے دو روزہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان…


