راولپنڈی (آئی ایس پی آر) کو بنگلہ دیش فوج کے کوارٹر ماسٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل محمد فیض الرحمٰن نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا (نشانِ امتیاز، نشانِ امتیاز ملٹری) سے جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرز، راولپنڈی میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران خطے کی موجودہ سکیورٹی صورتحال اور دفاع و سکیورٹی کے شعبے میں دوطرفہ تعاون کو…
مسلمانوں کے ساتھ ساتھ عیسائی اقلیت بھی بدترین صورتحال کا شکار .ہندوستان کا مشن ہندوتوا عالمی سطح پر باعث شرمندگی. معتبر عالمی جریدے نے بی جے پی حکومت کی جمہوریت کی قلعی اتار پھینکی مودی حکومت فاشسٹ ہے۔ عالمی جریدے وال اسٹریٹ جنرل مودی حکومت صرف ہندو اکثریت کی ترجمان ہے۔ وال سٹریٹ جنرل کی تہلکہ خیز رپورٹ بی جے…
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی جہانداد خان پر میچ کے دوران نامناسب رویے کے باعث میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق جہانداد خان نے راوپنڈیز کے خلاف وکٹ حاصل کرنے کے بعد غیر مناسب اشارہ کیا، جس پر ایکشن لیا گیا۔ میچ ریفری روشن نے کھلاڑی کو لیول ون کی خلاف ورزی کا…
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں کے معاملے پرکفایت شعاری مہم کا اعلان کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق فارمیسی،لیبارٹریز،کلینک،اسپتال،تندور، پیٹرول پمپس کو استثنٰی حاصل ہوگا۔ 50 فیصد سرکاری گاڑیاں گراؤنڈ کردی جائیں گی۔ سرکاری گاڑیوں کے لیے ایندھن کی فراہمی میں 50 فیصد کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ضروری سروسز اور ایف بی آرکی آپریشنل گاڑیاں ایندھن میں کمی سے…
شیراکوٹ پولیس نے تیز رفتاری اور غفلت و لاپروائی سے گاڑی چلا کر تین افراد کی جان لینے اور آٹھ مسافروں کو شدید زخمی کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق حادثہ بابو صابو سے ٹھوکر نیاز بیگ موٹروے کی جانب پیش آیا جہاں ملزم دانش عرف دانہ پستول نے مبینہ طور پر تیز رفتاری اور غفلت سے…
وزیراعظم پاکستان نے کہا ہے کہ پاکستان کے بہادر سپوتوں نے بھارتی جارحیت کا ایسا منہ توڑ جواب دیا کہ دشمن کو اپنی جان کے لالے پڑ گئے۔وزیراعظم نے خبردار کیا کہ اگر دو ایٹمی ممالک کے درمیان باقاعدہ جنگ چھڑ جاتی تو اس کے نتائج انتہائی بھیانک اور ناقابلِ تصور ہوتے، جس سے نہ صرف خطہ بلکہ پوری دنیا…