اسلام آباد/کوئٹہ – سینئر سیاستدان اور جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری دل کا دورہ پڑنے کے بعد ہسپتال میں داخل کرا دیے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق، مولانا حیدری کو دل کا دورہ پڑا اور انہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ فی الوقت طبی علاج حاصل کر رہے ہیں۔ ڈاکٹرز ان…
وزیراعظم شہباز شریف 4 روزہ نجی دورہ مکمل کرنے کے بعد برطانیہ سے واپس پاکستان پہنچ گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم برطانیہ سے نجی دورہ مکمل کرنے کے بعد اسلام آباد کے بجائے لاہور ایئرپورٹ پہنچے۔ شہباز شریف خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور کے اولڈ ایئرپورٹ پہنچے اور پھر وہاں سے اپنی رہائش گاہ ماڈل ٹاؤن پہنچ گئے۔ وزیراعظم…
پاکستانی مارننگ شو میزبان فضا علی اور ڈیجیٹل انفلوئنسر ڈاکٹر نبیہا کے درمیان پیدا ہونے والا تنازع ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آ گیا ہے۔ اس بار ڈاکٹر نبیہا علی خان کے شوہر نے فضا علی کے حوالے سے سخت بیان دیا ہے۔ رمضان کے ابتدائی دنوں میں اس معاملے نے اس وقت شہ سرخیاں بنائیں جب…
اسلام آباد محمد سلیم سے ) — حساس سرکاری اور شہری ذاتی ڈیٹا کی غیر قانونی خرید و فروخت کے مبینہ بڑے نیٹ ورک کے خلاف نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) نے خفیہ اداروں کے ساتھ مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے اہم پیش رفت کی ہے۔ ایجنسی نے نیٹ ورک کے مبینہ مرکزی کردار کو گرفتار کر لیا ہے۔ذرائع…
اسلام آباد، راولپنڈی اور گرد و نواح میں آئندہ چند گھنٹوں میں موسلا دھار بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے جس کے پیشِ نظر محکمہ موسمیات نے عوام کو خبردار کردیا۔ چند گھنٹوں میں اسلام آباد، راولپنڈی، مری اور گلیات میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اٹک، چکوال، لیہ، جہلم اورمنڈی بہاؤالدین میں…
شیخ احمد بن راشد المکتوم کے انتقال پر وزیراعظم شہباز شریف کا اظہارِ افسوس شیخ احمد بن راشد المکتوم نے اپنی پوری زندگی دبئی اور متحدہ عرب امارات کی خدمت کے لیے وقف کی ویب ڈیسک September 21, 2026 وزیراعظم محمد شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات کے نائب صدر و وزیراعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد…