واشنگٹن: عالمی سطح پر عوامی رائے میں نمایاں تبدیلی سامنے آئی ہے، جہاں پہلی بار متعدد ممالک میں چین کو امریکا کے مقابلے میں زیادہ پسندیدہ عالمی طاقت قرار دیا گیا ہے۔ بین الاقوامی تحقیقی ادارے پیو ریسرچ سینٹر کے تازہ سروے کے مطابق کئی ممالک میں چین کے بارے میں مثبت رائے میں اضافہ جبکہ امریکا کی عالمی مقبولیت…
ایران جنگ کے بعد سے 85 سے زائد ممالک میں پیٹرول مہنگا ہوا، پاکستان میں پیٹرول قیمتیں تقریباً 20 فیصد بڑھ گئیں جبکہ بھارت نے عالمی بحران کے باوجود قیمتیں مستحکم رکھیں۔ ایران جنگ کے بعد یورپی ممالک بشمول اسپین، جرمنی اور فرانس میں ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، برطانیہ میں بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھیں۔ عالمی…
پاکستان نے بدھ کو مقبوضہ مغربی کنارے میں غیر قانونی اسرائیلی بستیوں سے آنے والی اشیا پر پابندی عائد کرنے کے برطانیہ کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔ وزارت خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مقبوضہ فلسطینی علاقے میں غیر قانونی اسرائیلی بستیوں کی مسلسل توسیع بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ…
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) — پاکستان نے قومی احتساب بیورو کے چیئرمین کی تقرری سے متعلق آئی ایم ایف کے تحفظات کو دور کرنے کے لیے ایک جامع ایکشن پلان بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ شیئر کر دیا ہے۔حکومتی ذرائع کے مطابق پاکستان نے آئی ایم ایف کو آگاہ کیا ہے کہ نیب چیئرمین کی تقرری کے موجودہ طریقہ…
سابق اسپیکر قومی اسمبلی و سیکرٹری جنرل تحریک تحفظ آئین پاکستان اسد قیصر نے کہا ہے کہ آج سیاست دانوں کی کوئی عزت نہیں مگر میں نے تمام سیاسی جماعتوں کو ایک جگہ پر جمع کرلیا ہے، 27 ستمبر کو لانگ مارچ میں دیگر سیاسی جماعتیں بھی شامل ہوں گی۔ خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی کی تحصیل بام خیل میں کمیونٹی سینٹر…
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ریکوڈک منصوبے کی کامیابی پاکستان میں معدنی سرمایہ کاری کے لیے ایک مثال قائم کرے گی، بلوچستان کے عوام کو معدنی منصوبوں کے ثمرات میں براہِ راست شریک کرنا حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔ وزیراعظم نے پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم میں بیرک مائننگ کارپوریشن کی شرکت کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ ریکوڈک…