(ویب ڈیسک)آج ایران کی جنگ بندی اور آبنائے ہرمز کھولنے کے لئے نئی تجاویز کی خبر ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے دنیا کو بتائی اور اس کے بعد امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے متعلق یہ خبریں آئیں کہ ایران کی یہ شرائط امریکہ کو منظور نہیں ہیں۔ وال اسٹریٹ جرنل نے ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ …
ایران پر امریکہ-اسرائیل حملے کے 18 دن ہو چکے ہیں۔ اس دوران منگل (17 مارچ) کو اسرائیلی فوج نے تہران پر حملے تیز کرنے کا اعلان کیا۔ اس جنگ کے اثرات خلیجی ممالک میں بھی واضح طور پر نظر آ رہے ہیں۔ منگل کی صبح ابو ظہبی میں ایک میزائل حملے کے دوران ایک پاکستانی شہری ہلاک ہو گیا۔ سوموار،…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کو کہا ہے کہ انہیں امید ہے کہ ایران کے خلاف جنگ کا خاتمہ قریب ہے۔ دوسری جانب ایک الگ میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ توقع ہے وہ اس تنازعے پر بات چیت کے لیے منگل کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقعے پر خلیجی رہنماؤں سے ملاقات کریں…
برلن (رپورٹ) — جرمنی میں ایک سپر مارکیٹ کا چوری کا الارم بج اٹھا جس پر پولیس فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئی، تاہم تفتیش کے دوران "مجرم” کوئی چور نہیں بلکہ ایک ننھا خاردار جانور (ہیج ہاگ) نکلا۔مقامی میڈیا کے مطابق پولیس اہلکار مکمل تیاری کے ساتھ سپر مارکیٹ پہنچے تاکہ ممکنہ چوری یا نقب زنی کا…
این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (این ای او سی) نے دریائے سندھ اور کابل کے بالائی علاقوں سمیت راولپنڈی اور اسلام آباد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ ادارے نے دریاؤں میں پانی کے بہاؤ اور سیلابی صورتحال کے حوالے سے تازہ تفصیلات بھی جاری کی ہیں۔رپورٹ کے مطابق کوٹری…
اسلام آباد – وزیر داخلہ محسن نقوی نے اعلان کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کو اسلام آباد جیل منتقل کر دیا جائے گا جب یہ سہولت اگلے دو ماہ میں مکمل ہو جائے گی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ چونکہ پی ٹی آئی کے بانی کو اسلام آباد کی عدالت سے…