ایرانی بحریہ کا آبنائے ہرمز کے داخلی راستے پر امریکی بغیر پائلٹ آبدوز پکڑنے کا دعویٰ

news 1788926212 1012



news 1788926212 1012

(24نیوز)ایرانی بحریہ نے آبنائے ہرمز کے داخلی راستے پر امریکی بغیر پائلٹ آبدوز پکڑنے کا دعویٰ کر دیا۔

ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق ایرانی مسلح افواج نے پیچیدہ انٹیلی جنس آپریشن کے دوران امریکی فوج کی جدید ترین بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لے کر ایران منتقل کردی۔

ایران کے مطابق آبدوز 2025ء میں تیار کی گئی، 5 اعشاریہ 8 میٹر طویل اور تقریباً 3 ٹن وزنی ہے، جو طویل دورانیے کے گہرے سمندری مشن کے لئے تیار کی گئی اور 10 دن تک زیرِ آب رہنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بلاول بھٹو کا صوبوں کے مسائل اور سسٹم کی ناکامی پر قومی اسمبلی میں بحث کا مطالبہ





Source link

متعلقہ پوسٹ