بنگلہ دیش میں عید الاضحیٰ کے موقع پر ایک نایاب البینو بھینس نے پوری قوم کی توجہ اپنی جانب کھینچ لی۔ اس بھینس کو اس کے سنہری اور سفید بالوں کی وجہ سے امریکی صدر ”ڈونالڈ ٹرمپ” کا نام دیا گیا تھا، اور بالآخر حکومتی مداخلت کے بعد اس کی قربانی روک دی گئی۔دارالحکومت ڈھاکہ کے قریب ایک فارم پر…
پنجاب حکومت نے جولائی میں چین سے ماحول دوست الیکٹرک ٹرام منگوائی گئی تھی تاہم وہ ابھی تک چلنی شروع ہوئی اور نہ ہی کوئی روٹ فائنل ہو سکا۔ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کی آبادی بھی ملک کے دیگر شہروں کی طرح تیزی سے بڑھتی جا رہی ہے۔ دو سال پہلے یعنی 2023 کی مردم شماری میں بتایا گیا کہ…
(24 ںیوز)امریکا میں جنگلاتی آگ پر قابو پانے کے لیے مصنوعی ذہانت سے لیس خودکار ڈرونز کی آزمائش کی جا رہی ہے، جن کا مقصد آگ پھیلنے سے پہلے ہی اس کی نشاندہی کرکے ابتدائی مرحلے میں بجھانا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق کیلیفورنیا میں محکمہ جنگلات و فائر پروٹیکشن نے حال ہی میں خودکار فائر فائٹنگ ڈرونز کا تجربہ…
زاکینتھوس (یونان) — مغربی یونان کے جزیرے زاکینتھوس کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر یونانی فضائیہ کا ایف-16 جنگی طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث ہنگامی لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوگیا۔ہیلینک ایئر فورس کا یہ طیارہ اراکسوس ایئر بیس سے تربیتی پرواز پر روانہ ہوا تھا کہ فضا میں اچانک تکنیکی خرابی پیدا ہوگئی۔ پائلٹ نے فوری طور پر…
’مجھے حکومت کے تمام محکمہ جات، یونیورسٹیز اور دیگر سرکاری اداروں میں نئے مالی سال میں فرنیچر کی مد میں رکھے گئے بجٹ کی تفصیلات درکار ہیں۔‘ سنتیس سالہ نوجوان صدر مملکت برکینا فاسو ابراہیم تراورے نےاپنے سیکریٹری کو حکم دیا۔ حسب ہدایت ساری تفصیلات حاضر کردی گئیں۔ صدر نے سب کا جائزہ لیا اور دیکھا کہ فرنیچر کی مد…
(ویب ڈیسک)بھارت کی ریاست ناگالینڈ کے 2 اضلاع میں مبینہ طور پر زہریلی شراب پینے سے 19 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے تقریباً 3 ہزار شراب کی بوتلیں ضبط کر لی ہیں۔ پولیس نے ریاست میں مشتبہ ملاوٹ شدہ شراب کی تقریباً 3,000 بوتلیں ضبط کی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہلاکتوں کے بعد…