ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام آباد نے کارروائی کرتے ہوئے انسانی اسمگلنگ میں ملوث منظم گینگ کا اہم ملزم گرفتار کرلیا۔ ملزم اسرار احمد کو شیخوپورہ سے گرفتار کیا گیا۔ ملزم شہریوں کو سمندر کے غیر قانونی راستے سے یورپ بھجوانے میں ملوث ہے۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم عمرہ ویزے کے ذریعے شہریوں کو سعودی عرب اور…
ماسکو — روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان جاری مسلح جھڑپوں میں اچانک شدت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔زاخارووا نے اپنے بیان میں کہا کہ روس دونوں ممالک کے درمیان اس خطرناک تصادم کی صورتحال کو انتہائی سنجیدگی سے دیکھتا ہے اور دونوں فریقوں سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ فوری…
جو روٹ نے مایوسی کا اظہار کیا ہے کہ ان کی انگلینڈ کے ٹیسٹ کپتان کی حیثیت سے فاتحانہ واپسی میدان سے باہر ایک اور پیش آنے والے واقعے کی نذر ہو گئی، جس کے باعث برائیڈن کارس کو پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے ڈراپ کر دیا گیا۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیوز میں فاسٹ بولر کارس کو…
(24نیوز)ایلون مسک نے امریکہ کے امیر ترین شخص ہونے کے ساتھ ساتھ دنیا کے پہلے کھرب پتی ہونے کا تاریخی اعزاز بھی حاصل کر لیا ۔ فوربز 400 کی 2026 کی فہرست کے مطابق ایلون مسک کے اثاثوں کی مجموعی مالیت 908 ارب ڈالرز ہے، جس کے ساتھ وہ فہرست میں پہلے نمبر پر براجمان ہیں۔فوربز 400 کی 45ویں سالانہ فہرست…
(24 نیوز) رواں برس کم از کم 40 ہزار بھارتی شہری مزدوروں کی حیثیت سے روس آئیں گے۔ اس بات کا اعلان روس کے پائیدار ترقی کے شعبے میں بین الاقوامی تنظیموں سے تعلقات کے خصوصی نمائندے بورس تیتوف نے کیا۔ ماسکو میں بھارت کے سفیر ونئے کمار نے بھی اسی ایجنسی سے بات چیت کی، جن کے مطابق 2025…
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی وائرس کے کیسز میں اضافہ جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 56 مریض سامنے آئے ہیں۔ سرکاری اعدادوشمار کے مطابق دیہی علاقوں سے 37 اور شہری علاقوں سے 19 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔محکمہ صحت کے مطابق اس وقت 27 مریض اسلام آباد کے مختلف سرکاری اور نجی ہسپتالوں میں زیر علاج…