(انور عباس)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے اعلیٰ سطحی ہفتے میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے، جہاں وہ اہم دوطرفہ، علاقائی اور عالمی امور پر پاکستان کا مؤقف پیش کریں گے۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی نیویارک آمد پر اقوام متحدہ میں پاکستان…
ایران بالکل ٹھیک کہہ رہا ہے کہ سوال صرف جنگ بندی کا نہیں ، جنگ کبھی نہ ہو، اس کا ہے۔ اس کی ضمانت کون دے گا؟ دنیا میں ایسی کوئی اخلاقی قوت موجود نہیں جو مستقل امن کے لیے پہل کرنے کی ہمت رکھتی ہو۔ کبھی پوری دنیا میں اپنی اخلاقی آواز کی وجہ سے سنے جانے والے ہندوستان…
تل ابیب / واشنگٹن — اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو واضح طور پر آگاہ کر دیا ہے کہ اسرائیل اپنے قومی تحفظ کے لیے ہر خطرے سے آزادانہ طور پر نمٹنے کا مکمل حق محفوظ رکھتا ہے۔نیتن یاہو نے ایک سرکاری بیان میں کہا کہ انہوں نے صدر ٹرمپ کے ساتھ حالیہ ملاقات میں…
نئی دہلی: (خصوصی نمائندہ) بھارت آوارہ کتوں کے حملوں کے لحاظ سے دنیا میں سرفہرست ملک بن گیا ہے، جہاں شہری علاقوں میں یہ مسئلہ بچوں، بزرگوں اور عام شہریوں کے لیے ایک سنگین خطرہ بنتا جا رہا ہے۔ بھارتی پارلیمان لوک سبھا میں پیش کردہ ایک تحریری جواب کے مطابق، صرف سال 2024 کے دوران ملک بھر میں کتے…
سکھوں کے مذہبی تہوار بیساکھی میلے کی تقریبات اسلام آباد سے کچھ فاصلے پر واقع حسن ابدال میں گردوارہ پنجہ صاحب میں جاری ہیں جس میں انڈیا، کینیڈا اور امریکہ سمیت دیگر کئی ممالک سے آئے ہزاروں سکھ یاتری موجود ہیں۔ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سے پشاور کی جانب بذریعہ گرینڈ ٹرنک (جی ٹی) روڈ سفر کریں تو تقریباً 40…
معاملے سے باخبر دو ذرائع نے بتایا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے پوری بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کے خلاف پابندیاں تیار کر لی ہیں اور جلد ہی ان کا اعلان کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ یہ ایک ایسا اقدام ہے جو دنیا بھر میں جنگی جرائم اور نسل کشی پر مقدمات چلانے والی اس…