اسلام آباد، بیورو رپورٹ – وزیراعظم محمد شہباز شریف سے آج وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں وفاق اور صوبہ خیبر پختونخوا کے درمیان تعاون، امن و امان کی صورتحال، دہشت گردی کے خاتمے، ترقیاتی منصوبوں اور عوامی فلاح و بہبود کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم نے زور دیا کہ خیبر پختونخوا کے…
(24 نیوز ) معروف امریکی خارجہ پالیسی ماہر ڈینیئل مارکی نے کہا ہے کہ پاکستان کی علاقائی عسکری اور سفارتی اہمیت میں اضافہ ہوا ہے جبکہ بھارت کی جانب سے پاکستان کو علاقائی طور پر تنہا کرنے کی کوششیں ناکام ہوتی دکھائی دے رہی ہیں۔ بھارتی نیوز میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں ڈینیئل مارکی نے پاکستان، سعودی عرب اور…
جرمنی کے قونصل جنرل تھامس ای شلزے نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ملاقات کی جس میں پاکستان اور جرمنی کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں دوطرفہ تجارت، معیشت اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔ دونوں رہنماؤں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پاکستان…
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے حکومت کو مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بات چیت سے ہم کبھی پیچھے نہیں ہٹے۔ سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے مرکزکومذاکرات کی پیشکش کردی۔ انہوں نے کہا کہ لانگ مارچ میں 7 دن باقی ہیں مذاکرات کرناچاہتے ہیں تو کر لیں۔ بعد میں…
نیویارک (نمائندہ خصوصی): مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایران کی صورتحال پر ہنگامی اجلاس آج رات طلب کر لیا ہے۔خطے میں امریکا، اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری فوجی تصادم اور اس کے ممکنہ علاقائی اثرات کے تناظر میں سلامتی کونسل کے اراکین نے یہ ہنگامی نشست بلانے پر اتفاق…
کراچی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو جوابی ردعمل کی صورت میں سخت انتباہ جاری کردیا۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں ٹرمپ نے ایران کو سخت خبردار کیا ہے کہ وہ کسی بھی جوابی کارروائی سے باز رہے۔ ٹرمپ نے لکھا کہ ’’ایران نے ابھی کہا ہے کہ وہ آج بہت سخت حملہ…