نیویارک— مصنوعی ذہانت کی صنعت کے سرکردہ رہنماؤں نے بدھ کے روز اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے حکومتوں کو خبردار کیا کہ اے آئی ٹیکنالوجی کو فوری طور پر ریگولیٹ نہ کیا گیا تو یہ انسانی کنٹرول سے باہر ہو سکتی ہے۔اینتھروپک کے سی ای او ڈاریو اموڈئی نے کہا کہ ناقص انتظام کے تحت چلنے…
سعودی عرب، شام اور قطر نے جمعرات کو اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نتن یاہو کے شام میں غیر قانونی داخلے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے دمشق کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت اور بین الاقوامی قانون کی صریح خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ سعودی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیلی قابض حکومت کے وزیراعظم کا برادر ملک…
اسلام آباد — جاپان انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی (جائیکا) کے صدر ڈاکٹر تاناکا اکیہیکو پاکستان کے اپنے پہلے سرکاری دورے پر ہیں، جو 2020 کے بعد کسی جائیکا صدر کا پہلا دورہ پاکستان ہے۔ اس دورے کے دوران ڈاکٹر تاناکا وزیراعظم پاکستان، وزیرِاعلیٰ پنجاب اور دیگر اعلیٰ حکومتی حکام سے ملاقاتیں کر رہے ہیں، جبکہ جائیکا کے زیرِ سرپرستی جاری اہم…
گذشتہ تقریباً 50 برسوں میں مشرق وسطیٰ میں غالباً صرف ایک صورت حال ایسی ہے کہ جس میں فریب کی حد تک ہی سہی، کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اور وہ ایران میں مذہبی قیادت کی حکمرانی ہے۔ اب یہ صورت حال تبدیل ہونے کے قریب ہو سکتی ہے، جس میں حکومت کی تبدیلی یا افراتفری یا ان دونوں کا امکان موجود ہے اور…
نارمنڈی، فرانس — دوسری عالمی جنگ کے آخری زندہ سپاہی ایک بار پھر فرانس کی سرزمین پر جمع ہوئے تاکہ 6 جون 1944 کو نارمنڈی کے ساحلوں پر ہونے والی تاریخی فوجی لینڈنگ کی 82ویں سالگرہ منائی جاسکے۔ یہ وہ تاریخی دن تھا جب اتحادی افواج نے مغربی یورپ کو نازی جرمنی کے چنگل سے آزاد کرانے کی عظیم مہم…
کائنات کا نایاب راز؛ کلاؤڈ-9 کی حیران کن دریافت کلاؤڈ-9 زمین سے تقریباً 14.3 ملین نوری سال دور واقع ہے اور اس کے قریب اسپائرل کہکشاں M94 موجود ہے۔ ویب ڈیسک January 6, 2026 فلکیات دانوں نے خلا میں ایک نایاب اور پراسرار شے دریافت کی ہے جسے کلاؤڈ-9 کا نام دیا گیا ہے۔ کلاؤڈ-9 زمین سے تقریباً 14.3 ملین…