حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

3 7.webp


حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

نوٹیفکیشن کے مطابق قیمتوں کا اطلاق 26 نومبر رات 12 بجے تک کے لیے ہے

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا اعلان کر دیا ہے جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 4 روپے کمی کی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 314 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے۔

دوسری جانب ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بھی فی لیٹر 5 روپے کمی کا اعلان کیا گیا ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی 348 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق قیمتوں کا اطلاق 26 نومبر رات 12 بجے تک کے لیے ہے۔



Source link

متعلقہ پوسٹ