حکومت سندھ نے 23 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان کردیا اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ حکومت سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ صوبائی حکومت یوم پاکستان کے سلسلے میں 23 مارچ 2026 کو صوبے بھر میں عام تعطیل ہوگی۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ صوبائی حکومت کے تمام دفاتر، اداروں، حکومت سندھ…
رپورٹس کے مطابق ایپل ایک نئی مصنوعی ذہانت کے آلے پر کام کر رہا ہے جس میں متعدد کیمرے، مائیکروفون اور ایک سپیکر شامل ہوں گے، لیکن اس میں کوئی سکرین نہیں ہو گی۔ اے آئی پِن، جس کی پہلی خبر دی انفارمیشن نے دی، ایپل کے ایئر ٹیگ ٹریکرز کے برابر سائز کی ہو گی اور اسے جسم پر…
’’لوگوں کو گدگدانے اور ہنسانے والے معروف شاعر اور باکمال منتظم ڈاکٹر انعام الحق جاوید نے مجھے اپنی مزاحیہ شاعری کی کتابوں کے مجموعے کی تقریب میں شرکت کی دعوت دی اور ساتھ یہ بھی کہا کہ آپ اس پر گفتگو بھی کریں گے۔ میں نے کہا ’’بڑے بڑے ادیب اور شاعر آپ کے مدّاح ہیں، وہ بات کریں تو…
موجودہ عالمی حالات میں پاکستان کو بیک وقت دو ایسے محاذوں پر اپنی ترجیحات متعین کرنا پڑ رہی ہیں جن کا بظاہر ایک دوسرے سے تعلق کم دکھائی دیتا ہے، مگر حقیقت میں دونوں ایک ہی قومی سوال کے مختلف رخ ہیں۔ عام آدمی کو معاشی تحفظ کیسے دیا جائے اور خطے کو جنگ کے پھیلتے ہوئے سایے سے کیسے…
(ویب ڈیسک)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اجین میں پولیس 600 سالہ تاریخی شاہی مسجد کو بچانے والے مسلمانوں پر ٹوٹ پڑی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 2028 میں ہونے والے ہندوؤں کے مذہبی میلےسمہاستھا کمبھ سے قبل سڑک کو چوڑا کرنے کے ایک منصوبے کے تحت اس تاریخی مسجد کے کچھ حصے کو مسمار کرنے کے لیے نشان زد کیا…
رومانہ کا تعلق صوبہ خیبر پختونخوا سے ہے۔ وہ سفید ململ کے دوپٹے جیسی ہڈیوں کا مجموعہ 16 بچوں کی والدہ ہیں۔ شوہر عمر میں قدرے بزرگ اور روز کی کمائی پہ کام کرنے والا ایک مزدور ہے جبکہ رومانہ گھروں میں کام کرتی ہیں۔ میں اسے پانچ برس سے جانتی ہوں یعنی جب میرے کام شروع کیا تو خود کو…