راولپنڈی: متحدہ عرب امارات کے صدر، عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ نور خان ایئر بیس، راولپنڈی پر آمد کے موقع پر انہیں پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔صدرِ مملکت اور وزیرِ اعظم پاکستان سمیت اعلیٰ سول و عسکری حکام نے اماراتی صدر کا پرتپاک استقبال…
(ویب ڈیسک) مشرق وسطیٰ اور دنیا بھر میں آرتھوڈوکس مسیحی آج اپنا سب سے بڑا دن ایسٹر منا رہے ہیں۔ یروشلم میں آرتھوڈوکس مسیحیوں کے ایسٹر سے ایک روز پہلے حضرت یسوع المسیح کے مقبرہ میں ہوئی فائر روشن ہو گئی۔ یہ قدیم شہر یروشلم میں سب سے زیادہ قابلَ ذکر مذہبی تہواروں میں سے ایک ہے۔جولین کیلینڈر کے مطابق…
مصنوعی ذہانت (AI) تیزی سے تعلیم کے شعبے میں مرکزی کردار اختیار کر رہی ہے، یہ 2026 میں تعلمی نظام کی سمت ہی بدل دے گی۔ ماہرین کے مطابق 2026 تک یہ ٹیکنالوجی پڑھانے، سیکھنے اور تعلیمی نظم و نسق کے طریقوں کو مکمل طور پر بدل دے گی۔ رپورٹ کے مطابق 2026 میں تعلیم میں مصنوعی ذہانت کا سب…
(ویب ڈیسک)ایرانی حکومت کی ترجمان فاطمہ مہاجرانی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کو ایران کے بارے میں نئی ڈیڈ لائن مقرر کرنے سے پہلے اپنی سابقہ پیش گوئیوں کے نتائج کا جائزہ لینا چاہیے۔ فاطمہ مہاجرانی کا کہنا تھا کہ امریکی حکام نے ایک مرتبہ پھر نئی ڈیڈ لائن…
پاکستان سے غیر ملکی کمپنیوں کے انخلا کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے، سی ای سی پی فروری 2026 تک 1,157 غیر ملکی کمپنیاں پاکستان میں رجسٹرڈ ہیں سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے ملک سے غیر ملکی کمپنیوں کے بڑے پیمانے پر انخلا کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے وضاحت کی ہے کہ 2022 سے 2025 کے…
لائیو ٹی وی پروگرام پر ٹک ٹاکر لڑکیوں کے لڑنے اور ایک دوسرے کے بال کھیچنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ یہ ٹی وی پروگرام اس سے قبل متھیرا کی میزبانی میں ہوا کرتا تھا، جس کے کئی متنازع کلپ پہلے ہی سوشل میڈیا پر موجود ہیں اور صارفین کی تنقید کا نشانہ بن رہے ہیں۔ لیکن حالیہ…