جرمنی کے وزیر خزانہ لارس کلنگبیل نے واضح کیا ہے کہ یورپی یونین کو امریکہ کی جانب سے ممکنہ تجارتی پابندیوں یا ٹیرف میں اضافے کا فیصلہ کن جواب دینے کے لیے ہر صورت تیار رہنا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر مذاکرات ناکام ہوتے ہیں تو یورپی معیشت اور روزگار کے تحفظ کے لیے فوری اور سخت اقدامات…
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کو نجی گروپ کو 135 ارب روپے میں فروخت کردیا ہے جبکہ فروخت شدہ ایئرلائن کے اثاثوں کی مجموعی مالیت اس سے کہیں زیادہ بتائی جا رہی ہے اور اس حوالے سے تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عارف حبیب گروپ کو فروخت کی گئی پی آئی اے…
نوشکی: پاک فوج نے افغانستان کی جانب سے ہونے والی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے افغان طالبان فورسز کے ٹھکانوں پر بھرپور کارروائی کی ہے۔ذرائع کے مطابق کارروائی 12 اور 11 اکتوبر کی درمیانی شب کی گئی، جس میں پاک فوج نے افغانستان کی حدود میں تقریباً تین کلومیٹر اندر واقع غزنالی پوسٹ کو مکمل طور پر تباہ…
اندور کے انٹرنیشنل اسکول آف بامبے میں مذہبی بنیاد پر ہندو اور مسلم طلبہ کے درمیان امتیازی سلوک کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں دونوں برادری کے طلبہ کے لیے الگ الگ سالانہ تقریبات کا اہتمام کیا گیا، جس کے حوالے سے والدین میں ناراضگی دیکھی گئی۔ انہوں نے اسکول پر پہلے بھی مذہب کی بنیاد پر امتیاز برتنے کے…
اقوام متحدہ کی 81 ویں جنرل اسمبلی کے اعلیٰ سطحی سائیڈ ایونٹ میں وزیر مملکت برائے ورچوئل اثاثہ جات بلال بن ثاقب نے اہم خطاب کیا۔ یہ خطاب سوشل بزنس، یوتھ اور ٹیکنالوجی کے اعلیٰ سطحی فورم سے کیا گیا، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی عالمی مسائل، پالیسی سازی اور بین الاقوامی تعاون پر تبادلہ خیال کا اہم عالمی فورم ہے۔ خطاب…
صادق آباد پولیس نے ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 کا غلط استعمال کرنے والے شخص کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے اس کے خلاف باقاعدہ مقدمہ درج کر لیا۔تفصیلات کے مطابق ملزم نے ہیلپ لائن 15 پر کال کرتے ہوئے اطلاع دی کہ 3 مسلح افراد اس کے ساتھ ڈکیتی کی واردات کر رہے ہیں۔ پولیس نے فوری طور پر موقع…