(ویب ڈیسک)امریکی ریاست فلوریڈا میں خاتون پائلٹ نے طیارہ پانی میں اتار کو لوگوں کی زندگی بچالی ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا کے ساحل کے قریب 23 سالہ خاتون پائلٹ نے انجن میں خرابی کے بعد طیارے کو لوگوں سے بچا کر سمندر میں باحفاظت اتار لیا ہے۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ساحل پر…
(ویب ڈیسک)بھارت کے معروف صحافی، شاعر اور نامور اردو اخبار کے ایڈیٹر سید اسد رضا نقوی نئی دہلی میں انتقال کر گئے۔سید اسد رضا نقوی کا شمار بھارت میں اردو صحافت کی نمایاں شخصیات میں ہوتا تھا،ان کی تحریریں قاری کو محظوظ کرنے کے ساتھ ساتھ معاشرتی مسائل پر گہرا شعور بھی اجاگر کرتی تھیں۔صحافت کے ساتھ ساتھ سید اسد…
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ایک آنکھ کی بینائی 6/6 ہے جبکہ دوسری آنکھ کی بینائی عینک لگانے کے بعد 70 فیصد ہے۔ شیخوپورہ بار کونسل کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر قانون نے کہا کہ طبی ٹیم نے عمران خان کے جاری علاج پر مکمل…
شہرقائد میں موسم گرم، درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ جاری کراچی میں آج کم سے کم درجہ حرارت 21 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا مریم حسن February 28, 2026 شہرقائد کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ جاری ہے، آج بھی مطلع مکمل صاف تاہم موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج …
شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کا اہم اجلاس آج سے چین کے شہر تیانجن میں شروع ہو رہا ہے، جس میں پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق، اس اجلاس کے دوران اسحاق ڈار کی تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ سے سائیڈ لائن ملاقاتیں بھی…
(ویب ڈیسک)امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایک سائنس دان نے سروے کے دوران اتفاقاً تقریباً 25 لاکھ سال قدیم ماسٹوڈون (ہاتھی نما جانور) کا دانت دریافت کرلیاہے۔ ارضی ساخت اور زمین کی سطح کا مطالعہ کرنے والی ماہرِ ارضیات بریجڈ لنچ ریاست میں خطرے سے دوچار ریڈ لیگڈ مینڈک کے مسکن کو بہتر بنانے کے منصوبے کے سلسلے میں ایک نالے…