(احمد منصور)بھارت کو عالمی سطح پر ایک بار پھر شدید سبکی اور رسوائی، پے درپے بھارتی فضائی حادثات کے بعد ایک اور ایئر انڈیا کا پائلٹ نشے کی حالت میں کینیڈا میں گرفتار کر لیا گیا ،نشے میں دھت بھارتی پائلٹ نے بھارتی ایوی ایشن نظام کے ناقص نظام کی قلعی کھول دی۔ برطانوی نیوز ایجنسی رائٹرز اورآذربائیجان کے جریدہ…
ایرانی فوج کے سربراہ عبدالرحیم موسوی نے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے راستے پر چلنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ ایرانی خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق موسوی نے کہا کہ ایرانی فوج شہید سپریم لیڈر کے راستے پر گامزن رہے گی۔ انہوں نے جنازے میں شرکت پر ایرانی عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا…
ایران نے اپنے اعلیٰ رہنما علی لاریجانی کی ہلاکت کے بعد بدلے کے طور پر خلیجی عرب ممالک اور اسرائیل پر بڑے پیمانے پر میزائل حملے کیے ہیں۔ بدھ کے روز کیے گئے ان حملوں میں جدید ٹیکنالوجی سے لیس ایسے میزائل استعمال کیے گئے جو فضائی دفاعی نظام کو چکمہ دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ اسرائیلی شہر تل ابیب…
10 روپے کا نوٹ بند ہونے کی خبر یا افواہ؟ اسٹیٹ بینک نے حقیقت بتا دی نئے بینک نوٹوں کی سیریز متعارف کرانے کی تجویز اس وقت وفاقی کابینہ کے زیر غور ہے، اسٹیٹ بینک ویب ڈیسک September 17, 2026 اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 10 روپے کے کرنسی نوٹ کی مبینہ بندش سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے…
لاڈرہل، ویسٹ انڈیز — پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تین میچز کی ٹی20 سیریز کا پہلا میچ 14 رنز سے جیت لیا۔ صائم ایوب کی شاندار آل راؤنڈ پرفارمنس نے نہ صرف ٹیم کو فتح دلائی بلکہ انہیں مین آف دی میچ کا اعزاز بھی دلایا۔ میچ کا آغاز ویسٹ انڈیز کی ٹاس جیت کر فیلڈنگ کے انتخاب سے…
(ویب ڈیسک)نائجیریا کی ریاست اوندو میں زہریلا مشروب پینے سے کم از کم 48 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ متاثرہ افراد کا تعلق اوڈگبو اور آئریل علاقوں سے ہے، ابتدائی تحقیقات میں مشروب میں میتھانول کی موجودگی کا شبہ ظاہر کیا گیا ہے. حکام کے مطابق بعض متاثرین میں بینائی متاثر ہونے، سانس لینے میں دشواری اور بے ہوشی جیسی علامات…