دوشنبی: تاجک سیکیورٹی فورسز نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے چار دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جو افغانستان سے تاجکستان میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے، حکام نے پیر کو تصدیق کی۔تاجک حکام کے مطابق یہ کارروائی جنوبی علاقے خاتلون میں اس وقت کی گئی جب مسلح افراد نے ہتھیار ڈالنے سے انکار کیا۔ سیکیورٹی فورسز…
پاکستان کے محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں 26 سے 29 مارچ تک بارش اور تیز ہواؤں کا الرٹ جاری کیا ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ موسمیات انجم نذیر ضیغم کے مطابق مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ 25 مارچ سے پاکستان میں داخل ہو چکا ہے، جس کے اثرات سب سے پہلے بلوچستان میں دیکھے گئے، جہاں مختلف علاقوں میں بارش اور…
نیویارک — جرمنی نے اقوام متحدہ میں بڑے پیمانے پر اصلاحات پر زور دیا ہے۔ وزیر خارجہ جوہان ویڈیفول نے جنرل اسمبلی سے خطاب میں کہا کہ ”سب سے پہلے ہمیں ایک فعال اقوام متحدہ کی ضرورت ہے جو تنازعات کو محض سنبھالنے کے بجائے ان کے حل میں فعال کردار ادا کرے۔“ویڈیفول نے کہا کہ ایک نئے سیکرٹری جنرل…
اسکردو: دنیا کی 12ویں بلند ترین چوٹی براڈ پیک پر برفانی تودہ گرنے کے واقعے میں لاپتہ ہونے والے کوہ پیماؤں میں سے مزید 4 کی لاشیں مل گئیں، جس کے بعد اب تک ملنے والی لاشوں کی مجموعی تعداد 8 ہو گئی ہے۔ذرائع کے مطابق صبح ملنے والی 4 لاشوں میں سے 3 کوہ پیماؤں کی میتیں ہیلی کاپٹر…
پاکستان کے وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے منگل کو طالبان حکام پر اپنی ’مسلح سوچ‘ تبدیل کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان افغانستان کے ساتھ پرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے، تاہم اسے پڑوسی ملک سے مسلسل پیدا ہونے والے عسکریت پسندوں کے خطرے پر تشویش ہے۔ عطا تارڑ کا یہ بیان رواں ماہ دونوں ممالک کے…
(ویب ڈیسک)امریکی انٹیلی جنس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بڑے پیمانے پر حملوں سے بھی ایران کی موجودہ حکومت کو ہٹانا ممکن نہیں ہے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ایک خفیہ امریکی انٹیلی جنس رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہےکہ بڑے پیمانے پر فوجی حملہ بھی ایران کی موجودہ حکومتی اور فوجی قیادت کو ختم کرنے میں کامیاب…