(24 نیوز) مغربی کنارے میں اسرائیلی کمانڈوز نے فلسطینی اتھارٹی کے ایک کرنل کو مبینہ طور پر دہشت گردانہ سرگرمیوں کو آگے بڑھانے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ 2 فلسطینیوں پر مبینہ طور پر اسرائیل کی حکومت کے انتہا پسند وزیر بین گویر کو قتل کرنے اور دہشت گردانہ حملوں کی منصوبہ بندی کرنے کا الزام سامنے آیا ہے۔ …
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران جنگ جاری رکھنےکے اعلان کے بعد عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ عالمی منڈی میں برطانوی خام تیل کی قیمت میں 4 فیصد اضافہ ہوا جس کے بعد برطانوی خام تیل کی نئی قیمت 105.55 ڈالر فی بیرل ہوگئی، امریکی خام تیل کی قیمت بھی 3 فیصد اضافے…
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انیل چوہان نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان پر حالیہ حملہ رات ڈیڑھ بجے کرنے کے پیچھے اہم وجوہات تھیں۔ ان کے مطابق یہ وقت اس لیے منتخب کیا گیا تاکہ عام شہریوں کو کم سے کم نقصان پہنچے اور آپریشن مؤثر انداز میں مکمل کیا جا سکے۔جنرل چوہان…
دبئی: پاکستان اور بھارت کے حالیہ میچ میں فخر زمان کے آؤٹ ہونے کے معاملے پر سابق کرکٹر نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ غیر منصفانہ تھا۔ ان کے مطابق ویڈیو ری پلے سے واضح ہوتا ہے کہ فخر کا بیٹ یا بل گیند سے پہلے زمین پر نہیں لگا یا کیچ مکمل نہیں ہوا، لہذا آؤٹ کا فیصلہ صحیح…
(ویب ڈیسک)ابوظہبی نے بھارت سے آنے والے سیاحوں کے لیے مفت یو اے ای انٹری ویزا دینے کی خصوصی پیشکش شروع کردی ہے جس کے تحت منتخب مسافروں کے ویزا کی مکمل فیس معاف کردی جائے گی۔ عرب میڈیا کے مطابق یہ خصوصی پیشکش یکم اگست سے 31 اکتوبر 2026 تک جاری رہی گی اور آزمائشی مرحلے کے دوران زیادہ…
کراچی (12 فروری 2026) — پاکستان کی معروف نعت خواں تابندہ لاری کا انتقال ہو گیا ہے۔ اسپتال حکام نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وہ گزشتہ کچھ دنوں سے عارضہ قلب میں مبتلا تھیں اور کراچی کے قومی ادارہ امراض قلب (NICVD) میں زیر علاج تھیں۔خاندانی ذرائع کے مطابق مرحومہ دل کے مرض کے باعث…