ملک بھر میں موبائل سروسز کیسی چل رہی ہیں؟ پی ٹی اے نے رپورٹ جاری کردی خاص طور پر دیہی علاقوں میں ڈیجیٹل رسائی کے نمایاں خلا کی نشاندہی کی گئی ہے ویب ڈیسک September 18, 2026 پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے 2026 کی دوسری سہ ماہی، یعنی اپریل سے جون کے دوران موبائل نیٹ ورکس کے معیار اور کارکردگی…
پنجاب پولیس نے اپنی فورس اور ان کے اہلِ خانہ کی صحت و بہبود کے لیے اہم قدم اٹھایا ہے۔آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت پر مزید 27 لاکھ روپے کے فنڈز علاج معالجے کی مد میں جاری کیے گئے ہیں۔ تفصیلات درج ذیل ہیں:مرحوم اے ایس آئی شاہد محمود کی بیوہ کو دل کے عارضے کے علاج…
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پیر کو پاکستان تحریک انصاف کو 27 ستمبر کے لانگ مارچ سے باز رہنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’اب بھی وقت ہے، قیادت ایسی صورت حال میں نہ جائے جہاں واپسی کا راستہ باقی نہ رہے‘۔ محسن نقوی نے واضح کیا کہ اگر لانگ مارچ کیا گیا تو حکومت گذشتہ احتجاج…
دہلی میں انڈین یوتھ کانگریس کے ارکان کے احتجاج کے دوران چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کا پوسٹر۔ (فوٹو: پی ٹی آئی) الیکشن کمیشن میں الیکشن کمشنروں کے درمیان اختلافات کے انکشاف کو سابق الیکشن کمشنروں – ایس وائی قریشی، اشوک لواسا، او پی راوت اور دیگر نے ’انتہائی سنگین‘ اور ’افسوسناک‘ بتایا۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ اگر تین…
وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) نے کراچی میں غیرقانونی ہنڈی حوالہ کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو غیرملکی کرنسی اور اہم شواہد سمیت گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ایف آئی اے سی بی سی کراچی نے غیر قانونی ہنڈی حوالہ کے خلاف بڑی کارروائی کی اور غیر ملکی کرنسیوں اور اہم شواہد سمیت ملزم…
ایران کی خبر رساں ایجنسی تسنیم نے جمعرات کو بتایا ہے کہ رواں ہفتے دوبارہ شروع ہونے والی جھڑپوں کے دوران امریکہ کے حملوں میں ایرانی فوج کی بحری فورسز کے چھ اہلکار مارے گئے۔ تسنیم کی رپورٹ کے مطابق یہ چھ اہلکار منگل کو ہونے والے امریکی حملوں کے دوران جان سے گئے تاہم یہ واضح نہیں کیا گیا…