(ویب ڈیسک)ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ لبنان پر حملے جنگ بندی مذاکرات کو بے معنی بنا دیں گے۔ اپنے بیان میں ایرانی صدر نے کہا کہ لبنان میں اسرائیل کے حملوں سے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی ہوئی ہے، ایران لبنانی عوام کو تنہا نہیں چھوڑے گا۔ علاوہ ازیں ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر قالیباف نے…
’پاکستان سائبر فورس‘ کے نام سے سرگرم ایک گروپ نے پیر کو انڈین نیوز چینل اے بی پی نیوز کو ہیک کر لیا، جس کے دوران چینل پر پاکستان آرمی کے حق میں مواد نشر کیا گیا۔ سرکاری نشریاتی ادارے ریڈیو پاکستان کے مطابق یہ کارروائی ایک دن قبل پاکستانی نیوز چینلز پر ہونے والے سائبر حملوں کے جواب میں…
(ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں عیدالفطر کی مناسبت سے سرکاری و نجی شعبے میں تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وفاقی اتھارٹی برائے سرکاری انسانی وسائل نے تصدیق کی ہے کہ تمام وفاقی وزارتیں، سرکاری ادارے اور پبلک سیکٹر کے محکموں میں 4 روزہ 19 مارچ سے 22 مارچ تک تعطیلات ہوں گی جبکہ…
اسلام آباد: برطانیہ کی ایئر سیفٹی کمیٹی نے پاکستانی ایئر لائنز پر عائد فضائی پابندیاں ختم کر دی ہیں، جس کے بعد تمام پاکستانی ایئر لائنز برطانیہ کے لیے پروازیں چلانے کے لیے درخواست دے سکیں گی۔ یہ فیصلہ پاکستان میں فضائی حفاظت کے شعبے میں نمایاں بہتری کے بعد سامنے آیا ہے۔برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے اس فیصلے…
کلکتہ — کلکتہ ہائی کورٹ نے 24 جولائی 2025 کو اپنے فیصلے میں قرار دیا کہ ٹریفک پولیس شہریوں کے ڈرائیونگ لائسنس کو نہ معطل کر سکتی ہے، نہ منسوخ اور نہ ہی ضبطی کو آخری قرار دے سکتی؛ یہ اختیار صرف لائسنسنگ اتھارٹی/آر ٹی او کے پاس ہے۔ پولیس مخصوص حالات میں لائسنس عارضی طور پر ضبط کر سکتی…
(ویب ڈیسک )بیرونِ ملک منتقل ہو کر نئی زندگی شروع کرنے کے خواہش مند افراد کے لیے 2026 کے بہترین ممالک کی فہرست جاری کردی گئی ہے، جس میں کم اخراجات، بہتر معیارِ زندگی، دوستانہ ماحول، روزگار اور آمدنی سمیت مختلف عوامل کو مدنظر رکھا گیا ہے۔ عالمی ریسرچ پروجیکٹ ’انٹر نیشنز‘ کے سروے میں تارکینِ وطن کی آرا کی…