آپریشن ’اکنامک آؤٹ کاسٹ‘ شروع ہونے کے بعد سے ایران ایک بھی آئل ٹینکر لوڈ نہیں کرسکا: امریکی وزیر

news 1795663860 1102



news 1795663860 1102

(ویب ڈیسک)امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ اگست میں آپریشن ’اکنامک آؤٹ کاسٹ‘ شروع ہونے کے بعد سے ایران ایک بھی آئل ٹینکر لوڈ نہیں کرسکا۔ 

ان کے مطابق ایران کے پاس سمندر میں فروخت کے لیے موجود تیل کا ذخیرہ بھی ختم ہوچکا ہے۔ 

امریکی وزیر خزانہ نے ایرانی حکومت کو ڈوبتا ہوا جہاز قرار دیتے ہوئے معاشی دباؤ جاری رکھنے کا عندیہ دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: شادی کی خوشیاں ماتم میں تبدیل، بیٹی کی شادی میں ڈانس کرتے باپ ہارٹ اٹیک سے چل بسا 





Source link

متعلقہ پوسٹ