غزہ — غزہ کے اسپتالوں میں قبل از وقت پیدائش کے کیسز بڑھنے اور طبی آلات کی شدید قلت کے باعث نوزائیدہ بچوں کے انتہائی نگہداشت یونٹ گنجائش سے کئی گنا زیادہ بوجھ اٹھا رہے ہیں۔ خان یونس کے ناصر میڈیکل کمپلیکس کے التّحرير اسپتال میں نوزائیدہ شعبہ اپنی تاریخ کی شدید ترین بھیڑ کا سامنا کر رہا ہے، جہاں…
نائب صدر جے ڈی وینس نے جمعرات کو وائٹ ہاؤس کی پریس بریفنگ کی قیادت کی — پریس سیکریٹری کیرولین لیوٹ کے پوڈیم کا کردار چھوڑنے کے بعد یہ پہلی بریفنگ تھی۔ اس میں وینس نے معیشت سے لے کر ایران کے ساتھ جاری تنازع تک مختلف موضوعات پر نامہ نگاروں سے بات کی۔ ایران جنگ میں امریکی شمولیت کے…
تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے افزودہ یورینیم کو بیرون ملک منتقل کرنے کی کسی بھی تجویز کو سختی سے مسترد کردیا ہے۔ ایرانی قیادت کا مؤقف ہے کہ اگر افزودہ یورینیم ملک سے باہر بھیجا گیا تو ایران مستقبل میں امریکی ممکنہ فوجی کارروائیوں کے مقابلے میں انتہائی کمزور پوزیشن میں آجائے گا۔ایرانی قیادت…
بلوچستان میں آخری خارجی کے خاتمے تک دہشت گردی کے خلاف جنگ پوری عزم و استقامت کے ساتھ جاری رکھی جائے گی،شاہد رند Source link
امریکہ اپنے اتحادیوں کے ساتھ مل کر غزہ کی پٹی کی تعمیر نو کے لیے ایک بین الاقوامی کانفرنس کے انعقاد پر غور کر رہا ہے۔ بلومبرگ کے مطابق یہ قدم اسرائیل اور حماس کے درمیان مذاکرات میں حالیہ تعطل کے بعد جنگ بندی کی کوششوں کو نئی زندگی دینے کے لیے اٹھایا جا رہا ہے۔ ذرائع نے نام ظاہر…
(24 نیوز )کویت کی جانب سے شہریت منسوخ کیے جانے کے بعد تین ہزار کے قریب خواتین نے شام کی شہریت کے لیے اپلائی کر لیا ہے ۔ اس سلسلے میں شامی سفارتخانے کی جانب سے آگاہ کیا گیا کہ 27 سو 71 خواتین نے شہریت کے لیے درخواستیں دی ہیں جن کو کویت کی جانب سے ملک سے بے…