طلبہ کے لئے بڑی خوشخبری ، حکومت لاکھوں کروم بکس تقسیم کرے گی حکومت تعلیم اور نوجوانوں کی بااختیاری کو اپنی اولین ترجیح بنا چکی، چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود ویب ڈیسک December 15, 2025 طلبہ کے لئے بڑی خوشخبری ، حکومت لاکھوں کروم بکس تقسیم کرے گی ۔ یہ اعلان وفاقی حکومت کی جانب سے سامنے آیا ہے…
ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت مختلف شہروں میں 100 روپے تک بڑھ گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق اسلام آباد میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 3 ہزار 133 روپے 33 پیسے کی اوسط قیمت کے ساتھ ملک میں…
(ویب ڈیسک)بھارتی ریاست تلنگانہ کے شہر منچیریال میں یوٹیوب نیوز چینل کے 45 سالہ معروف رپورٹر ویدیا موہن گھر میں مبینہ حملے کے نتیجے میں ہلاک ہوگئے، پولیس نے واقعے کے بعد ان کی اہلیہ کو حراست میں لے لیا۔ راماگنڈم کے پولیس کمشنر امبر کشور جھا نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ پولیس کو قتل کی اطلاع…
ابوظہبی: متحدہ عرب امارات نے ایران کے حوالے سے انتہائی سخت موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں ایران کے کسی بھی یکطرفہ انتظام پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا۔ اماراتی صدارتی مشیر نے کہا کہ ایران نے اپنے تمام ہمسایہ ممالک کے خلاف جارحیت کی ہے۔اماراتی صدارتی مشیر کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا…
یوکرین کو میزائلوں کی فراہمی پر روس برہم، لندن کو جارحانہ پالیسی ترک کرنے کا مشورہماسکو (ایجنسی): یوکرین کو برطانوی میزائلوں کی فراہمی پر روس نے شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اس کے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق روس نے برطانیہ کو سخت الفاظ میں خبردار کیا ہے کہ اگر یوکرین نے…
(ویب ڈیسک) تبدت کے بلند ترین علاقہ میں گلیشئیر کولیپس کے بعد بننے والی جھیل از خود سکڑ رہی ہے۔ اس امر کی تصدیق ٹیکنیکل جائزہ سے ہوئی ہے۔ اس جھیل کے سکڑنے سے ایک اور فلیش فلڈ کا خطرہ ٹل رہا ہے۔ چین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ژنہوا نے وزارت آبی وسائل کے تجزیے کا حوالہ دیتے ہوئے…