تل ابیب — غزہ جنگ پر بنائی گئی دستاویزی فلم "نازا” (NAZA) کو وینس فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری پرائز ملنے کے بعد اسرائیل میں اس کے فلم سازوں کے خلاف کارروائی کی دھمکیاں سامنے آئی ہیں۔ اسرائیلی وزیر ثقافت میکی زوہار نے فلم سازوں یووال ابراہم اور ریچل سور پر "ریاست سے غداری” کا الزام عائد کرتے ہوئے ان…
لاہور: سی سی پی او لاہور نے بسنت کے حوالے سے چھتوں پر سرگرمیوں کے لیے مالکان کو ہدایت کی ہے کہ وہ شورٹی بانڈز حاصل کریں۔ترجمان سی سی پی او نے کہا کہ چھتوں پر گنجائش سے زائد افراد کی اجازت نہیں ہوگی اور ہر چھت پر موجود افراد کی تعداد متعلقہ اجازت نامے میں درج حد سے تجاوز…
پی ایس ایل 11؛ اسلام آباد یونائیٹڈ نے راولپنڈیز کو باآسانی شکست دے دی راولپنڈیز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 156 رنز اسکور کیے تھے۔ ویب ڈیسک April 4, 2026 لاہور: پی ایس ایل 11 کے بارہویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے راولپنڈیز کو باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔…
(24نیوز)بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کو مقبوضہ کشمیر کی اسمبلی میں بڑی سیاسی شکست کا منہ دیکھنا پڑ گیا۔ مقبوضہ کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کی شدید مخالفت کے باوجود مکمل ریاستی حیثیت کی بحالی کی قرارداد منظور کر لی گئی ہے،رپورٹ کے مطابق مکمل ریاستی حیثیت کی قرار داد عمر عبداللّٰہ نے پیش کی، جس میں نئی…
مغربی ایشیا کے بحران کے باعث ایندھن کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان انڈین ایئر لائنز 29 مارچ سے شروع ہونے والے موسم گرما کے سیزن میں گزشتہ سال کے مقابلے تقریباً 12 فیصد کم پروازیں چلائے گی۔ شہری ہوا بازی کی وزارت نے اب تک اس حوالے سے کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا ہے، تاہم ماہرین کا ماننا…
سنگاپور نے سرکاری ملازمین کی شادیاں کرانے کےلیے رشتہ تلاش کرنےکی باضابطہ سروس کا آغاز کردیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق اس اقدام کی وجہ ملک میں بچوں کی پیدائش کی شرح میں ریکارڈ کمی ہے۔ بچوں کی پیدائش کی شرح میں کمی کے ساتھ سنگاپور کو تیزی سے بڑھتی ہوئی عمر رسیدہ آبادی کا بھی سامنا ہے۔ سرکاری میچ میکنگ…