بھارت اور طالبان رجیم کا گھناؤنا چہرہ، بھارتی خفیہ ایجنسی را اور طالبان کا دہشتگرد پراکسی نیٹ ورک انٹیلیجنس رپورٹ کے ذریعے بے نقاب ہوگیا ہے. خفیہ تحقیقاتی رپورٹ میں دہشتگرد کارروائیوں کیلئے بھارتی خفیہ ایجنسی را، افغان انٹیلی جنس اور طالبان رجیم کے درمیان رابطے کا انکشاف ہوا ہے. افغان انٹرنیشنل نے خفیہ تحقیقاتی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے…
– پاکستان خیبرپختونخوا کاغان ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (KDA) نے ایک کامیاب اور بروقت ریسکیو آپریشن کے دوران 500 سے زائد سیاحوں کو بحفاظت نکال لیا۔ یہ سیاح اس وقت جھیل سیف الملوک جانے والی سڑک پر پھنس گئے تھے جب کلاؤڈ برسٹ کے باعث لینڈ سلائیڈنگ (تودہ گرنے) سے راستہ بند ہو گیا تھا۔ سیکرٹری محکمہ سیاحت و ثقافت خیبرپختونخوا عبدالصمد…
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے بھارتی گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ کی موسیقی اور عالمی مقبولیت کو سراہتے ہوئے انہیں اپنا پسندیدہ پنجابی گلوکار قرار دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو میں وسیم اکرم سے ان کے پسندیدہ پنجابی گلوکار کے بارے میں سوال کیا گیا۔ سابق کرکٹر نے کسی تردد کے…
سترہ ستمبر کو وزیر اعظم مودی کی سالگرہ کے موقع پر بی جے پی کی ’آشیرواد کا دیا‘ جلانے کی اپیل کئی ریاستوں میں سرکاری سرگرمیوں کا حصہ بن گئی۔ سرکاری اسکولوں، اساتذہ، انتظامی اہلکاروں اور سرکاری عمارتوں کو اس سے جوڑے جانے کی مثالیں سامنے آئیں۔ آئیے سمجھتے ہیں کہ آخر سیاسی جماعت کی ایک مہم سرکاری اور ایڈمنسٹریٹو…
شمالی یمن میں غذائی قلت کی وجہ سے قحط کا خطرہ ہے،اقوام متحدہ نے خبردار کردیا جنیوا / نیویارک — اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ شمالی یمن میں غذائی قلت ایک تباہ کن سطح پر پہنچ چکی ہے اور لاکھوں افراد قحط کے دہانے پر کھڑے ہیں۔عالمی ادارے کے مطابق یمن میں جاری خانہ جنگی، فنڈز کی شدید…
ٹنڈومحمدخا ن، 6 ستمبر یوم دفاع پاکستان کے موقع پر عظیم الشان ریلی کا انعقاد Source link