تہران،— ایران نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکہ یا اسرائیل نے دوبارہ حملہ کیا تو جاری مشرق وسطیٰ کی جنگ بحر ہند تک پھیل سکتی ہے، جبکہ خلیج فارس اور بحیرہ احمر میں کشیدگی پہلے ہی برقرار ہے۔ ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے سینئر فوجی مشیر میجر جنرل یحییٰ رحیم صفوی نے کہا کہ ایرانی مسلح افواج…
امریکی افغانستان وار کمیشن کے وفد نے جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی جس دوران باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سیکیورٹی صورتحال اور افغانستان کی تازہ پیشرفت پر گفتگو کی۔ فیلڈمارشل عاصم منیر نے افغانستان میں طویل تنازع کے دوران پاکستان کو درپیش چیلنجز سےآگاہ کیا اور افغان تنازع کی اسٹریٹجک،سفارتی اورآپریشنل جائزے میں علاقائی…
کوالالمپور (25 مارچ 2026) — ملائیشیا کے وزیراعظم ڈاٹوک سری انور ابراہیم نے پاکستان کی جانب سے امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کی میزبانی کی پیشکش کو "بروقت اور تعمیری” قرار دیتے ہوئے اس کا بھرپور خیرمقدم کیا ہے۔سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو بیان میں انور ابراہیم نے کہا:"میں پاکستان کی امریکہ اور ایران کے درمیان مکالمے کی میزبانی…
تہران — ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اعلان کیا ہے کہ ایران مختلف شعبوں میں بھارت کے ساتھ تعلقات کو وسعت دینے اور مزید گہرا کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ صدر نے کہا کہ دونوں ممالک اپنے مشترکہ مفادات کے فروغ کے لیے باہمی اعتماد اور احترام کی بنیاد پر مزید مؤثر اقدامات کرنے کے لیے تیار ہیں۔پزشکیان نے اس…
اسلام آباد: عدالت نے 27 یوٹیوب چینلز پر پابندیوں کے خلاف عبوری ریلیف دے دیا اسلام آباد (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ فائزہ یونس سے )آزادیِ اظہار رائے اور ڈیجیٹل میڈیا پر قدغن کے خلاف جاری ایک اہم مقدمے میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے 27 یوٹیوب چینلز پر عائد پابندیوں کے خلاف عبوری ریلیف دیتے ہوئے متعلقہ اداروں کو پابندی ہٹانے کی…
راجن پور — راجن پور میں جاری آپریشن کے دوران رحیم یار خان کے دو بڑے اور انعامی ڈاکوؤں تنویر انڈھڑ اور ظفری جھمیل نے پولیس کے سامنے سرنڈر کرلیا۔ تنویر انڈھڑ پر ایک کروڑ روپے جبکہ ظفری جھمیل پر 50 لاکھ روپے کا سرکاری انعام مقرر تھا۔ڈی پی او عرفان نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ کچے کے…