*اسلام آباد کچہری کے باہر بھارتی اسپانسرڈ اور افغان طالبان کی پراکسی ’’فتنہ الخوارج‘‘ کا خودکش حملہ — 12 شہید، درجنوں زخمی* جیاسلام آباد:وفاقی دارالحکومت میں جی الیون کچہری کے باہر ایک خوفناک خودکش دھماکہ ہوا جس میں کم از کم 12 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق یہ دہشت گرد حملہ بھارتی اسپانسرڈ اور افغان طالبان کی…
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی خفیہ ادارے سیکرٹ سروس نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر گزشتہ برس ہونے والے قاتلانہ حملے کے دوران سیکیورٹی میں سنگین غفلت برتنے پر اپنے 6 اہلکاروں کو معطل کر دیا ہے۔ ان اہلکاروں کو 10 سے 42 دن کی بغیر تنخواہ کے چھٹی دی گئی ہے۔ ایجنسی کے ڈپٹی ڈائریکٹر میٹ کوئن نے امریکی نشریاتی ادارے…
پاکستان اور ایران میں کرکٹ تعاون بڑھانے پر اتفاق، پاکستانی کوچز ایرانی کرکٹرز کی تربیت کریںگے ایرانی کرکٹ ایسوسی ایشن کے وفد کا لاہور میں پی سی بی ہیڈکوارٹرزقذافی سٹیڈیم کا دورہ، چیف آپریٹنگ آفیسر سمیر احمد سید و پی ایس ایل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سلمان نصیر سے ملاقات کی …
(ویب ڈیسک) دبئی میں بزنس بے اور ڈاؤن ٹاؤن کے اطراف آسمان پر ایک منفرد ہولوگرام مظاہرے نے شہریوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی جہاں لیزر ٹیکنالوجی کے ذریعے فضا میں ایک دیوقامت طیارے کا منظر پیش کیا گیا جو بغیر کسی اسکرین کے آسمان میں تیرتا محسوس ہو رہا تھا۔رپورٹ کے مطابق اس تجرباتی مظاہرے کو دبئی…
تاجکستان میں عوامی جمہوریہ چین کے سفارت خانے نے سکیورٹی ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے چینی شہریوں اور کمپنیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ تاجکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی علاقوں کو جلد از جلد چھوڑ دیں اور ان علاقوں کے سفر سے گریز کریں۔ سفارت خانے کے بیان کے مطابق تاجکستان۔افغانستان سرحد پر سکیورٹی صورتِ حال بگڑتی اور پیچیدہ…
خارطوم: سوڈان اور جنوبی سوڈان کے درمیان متنازع سرحدی علاقے ابئی میں امیت بازار پر ڈرون حملے میں کم از کم 153 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ مقامی حکام کے مطابق ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔ابئی انتظامیہ کے قائم مقام وزیر اطلاعات یوہانا اکول نگور نے حملے کا الزام سوڈانی فوج پر عائد کیا۔ ان کے مطابق…