پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی حماد اظہر کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس ذرائع نے کہا کہ حماد اظہر کو ملتان سے گرفتار کر کے لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ پولیس ذرائع نے دعویٰ کیا کہ حماد اظہر 9 مئی کے واقعات میں مختلف مقدمات میں ملوث ہیں، حماد اطہر 9 مئی 2023 سے اشتہاری تھے۔…
آزادی کے بعد کیا ہم آئین دینے کے قابل تھے؟ کیا وجوہات ہیں کہ ہندوستان کا آئین ہمیشہ نافذالعمل رہتا ہے، اس کو تحلیل نہیں کیا جا سکتا، مکمل طور پر معطل یا منسوخ نہیں کیا جا سکتا اور پاکستان کا آئین اس کے برعکس معطل بھی ہوا، منسوخ بھی ہوا اور تحلیل بھی کیا گیا۔ 1947ء آزادی سے پہلے…
امریکہ کے وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے جمعرات کو کہا ہے کہ امریکی فوج کے پاس اتنے وسائل موجود ہیں کہ وہ غیر معینہ مدت تک ایران کی بحری ناکہ بندی برقرار رکھ سکے۔ انہوں نے کہا کہ ضرورت کے مطابق بحری جہازوں کو خطے میں لایا اور لے جایا جا سکتا ہے۔ پیٹ ہیگستھ کے بیانات سے ظاہر ہوتا…
واشنگٹن / تہران — امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے جنازے کے موقع پر لاکھوں ایرانیوں کے رونے اور سوگواری دیکھ کر حیرت کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ "مجھے لگتا تھا کہ لوگ ان سے نفرت کرتے ہیں، یا شاید یہ بناوٹی آنسو ہیں۔”امریکی نیوز ویب سائٹ Axios کے…
اسلام آباد، 10 مارچ 2026 – پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے ایران کے نئے مقرر کردہ سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کو ان کی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے، جبکہ ان کے والد آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی شہادت پر دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری کردہ خط…