انسان نماروبوٹسآئندہ برسوں  میں مزید  استعمال ایلون مسک کا دعویٰ

news 1790223501 4386



news 1790223501 4386

(ویب ڈیسک)دنیا کے امیر ترین شخص اور ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک نے کہا ہے کہ چند برسوں میں انسان نما روبوٹس کا استعمال اتنا بڑھ جائے گا کہ آنے والے دونوں میں لوگ اپنے معمر والدین اور بچوں کی دیکھ بھال کے لیے ذاتی روبوٹس استعمال کریں گے۔

 ایلون مسک  نے کہا کہ بچوں کی تعلیم سمیت بہت سے دیگر امور بھی روبوٹس ہی کے ذریعے انجام د یئےجائیں گے۔

مزید پڑھیں:آئی فون20 پرومیکس کیسا ہے؟ خاص فیچرز کی جھلک نے کس کس کو دیوانہ کر دیا؟

ایلون مسک نے دعویٰ کیا کہ 10 سال میں انسان نما روبوٹس کی تعداد ایک ارب تک پہنچ جائے گی۔

 انسان نما روبوٹس کی تعداد 15 برس میں 10 ارب اور 20 سال میں 100 ارب تک پہنچ جائے گی۔

ایلون مسک نے مشورہ دیا کہ ممکن ہو تو چین ضرور جائیں، وقت محدود ہو تو شنگھائی اور بیجنگ ضرور جائیں۔





Source link

متعلقہ پوسٹ