کیلیفورنیا: امریکی ریاست کیلیفورنیا نے عید الفطر اور عید الاضحیٰ کو سرکاری طور پر ریاستی تعطیلات کے طور پر تسلیم کر لیا ہے۔ گورنر گیون نیوزم کے دستخط کے بعد یہ قانون نافذ العمل ہو گیا ہے۔اتوار کو دستخط کیے گئے اسمبلی بل 2017 کے تحت دونوں تہواروں کو ریاست کے سرکاری تعطیلاتی کیلنڈر میں شامل کر دیا گیا ہے۔…
پاکستان تحریک اںصاف(پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق سینیٹر اعجاز چوہدری کی جیل میں طبیعت ناساز ہوگئی، جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق رہنما تحریک انصاف اعجاز چوہدری کو کوٹ لکھپت جیل لاہور سے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پی ٹی آئی کے سنئیر رہنما اعجاز چوہدری کو پولیس کی سخت سیکیورٹی میں…
نیویارک – اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے جاری اجلاس کے دوران آج دنیا کی نظریں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر مرکوز ہیں، جو غزہ کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر مسلم ممالک کے نمائندوں سے ملاقات کے بعد عالمی فورم سے خطاب کریں گے۔ذرائع کے مطابق ٹرمپ کی یہ ملاقات اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں مسلم ممالک کے وزرائے…
(24نیوز)امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ سات ماہ سے جاری جنگ ختم کرنے کے لئے تہران کو یورینیم افزودگی میں واضح اور قابل ذکر کمی کرنا ہوگی۔ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے رائٹرز کو خصوصی انٹرویو میں کہا امریکا صرف مستقبل میں جوہری پروگرام محدود کرنے کی یقین دہانیوں پر اکتفا…
یومِ آزادی پر ’’یادگارِ فتح‘‘ کا شاندار افتتاح، معرکۂ حق کے شہداء اور غازیوں کو خراجِ عقیدت پیش تقریب میں صدرِ ، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سمیت بری اور بحری افواج کے سربراہان کی خصوصی شرکت۔ ویب ڈیسک August 14, 2026 اسلام آباد: یومِ آزادی کے پروقار موقع پر ’’یادگارِ فتح‘‘ کی شاندار افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس میں معرکۂ…
واشنگٹن (بین الاقوامی ڈیسک) — امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک صدارتی اعلامیہ جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ امریکہ میں H-1B ویزا کی نئی درخواستیں دینے والوں کو اب 100,000 ڈالر فیس ادا کرنا ہوگی۔ یہ پالیسی 19 ستمبر سے نافذ کی گئی ہے اور آئندہ ایک سال تک مؤثر رہے گیاعلامیہ کے مطابق یہ بھاری فیس صرف…