کراچی، جوہر آباد فیڈرل بی ایریا موٹر سائیکل مارکیٹ کے قریب فائرنگ سے نوجوان زخمی

firing in karachi1753657048 0



کراچی:

شہر قائد میں جوہر آباد کے علاقے فیڈرل بی ایریا بلاک 14 موٹر سائیکل مارکیٹ کے قریب فائرنگ سے 25 سالہ سلمان زخمی ہوگیا جسے فوری طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال لیجایا گیا۔

چھیپا حکام کے مطابق واقعہ نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے سے پیش آیا ہے جبکہ نوجوان کو گولی ٹانگ پر لگی تھی جس کی پولیس مزید تحقیقات کر رہی ہے ۔





Source link

متعلقہ پوسٹ