بیروت — لبنان میں جاری کشیدگی کے درمیان حزب اللہ کے سربراہ نے اسرائیل کے ساتھ کسی بھی ممکنہ مذاکرات کے لیے پانچ بڑی شرائط پیش کردی ہیں اور واضح کیا ہے کہ تنظیم کسی بھی صورت میں ہتھیار نہیں ڈالے گی۔حزب اللہ کے سربراہ نے اپنے بیان میں کہا کہ تنظیم اسرائیلی جارحیت کا بھرپور جواب دیتی رہے گی…
اسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے اعلان کیا ہے کہ پیپلزپارٹی کے تحفظات دور ہونے تک حکومت سے تعاون معطل رہے گا اور ملکی مفاد کی قانون سازی کے علاوہ کسی قانون سازی میں تعاون نہیں ہوگا۔ بلاول بھٹو نے اسلام آباد میں محمود خان اچکزئی اور علامہ ناصر عباس سے ملاقاتوں کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…
نیویارک: اقوام متحدہ میں فلسطین کے سفیر ریاض منصور نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر فلسطین کو حاشیے پر دھکیلنے کی کوششیں ناکام ہو چکی ہیں اور فلسطینی عوام کو ان کے حقوق سے محروم نہیں کیا جا سکتا۔پیر کو جنرل اسمبلی کے اعلیٰ سطحی اجلاس کے اختتام پر 15 رکنی سلامتی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے منصور نے…
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے متحدہ عرب امارات کے پاکستان میں سفیر حماد عبید ابراہیم سالم الزعابی نے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات، اقتصادی شراکت داری، اور مستقبل کے تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران نواز شریف اور مریم نواز شریف نے سفیر کا…
غزہ/نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوامِ متحدہ سے منسلک عالمی ادارہ Integrated Food Security Phase Classification (IPC) نے پہلی مرتبہ غزہ سٹی میں قحط (Famine) کی باضابطہ تصدیق کر دی ہے، جسے خوراک کی شدید کمی کا سب سے خطرناک مرحلہ قرار دیا جاتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اگر فوری اور بڑے پیمانے پر انسانی امداد نہ پہنچی تو یہ بحران غزہ…
ابوظبی — اماراتی دارالحکومت ابوظبی میں بیلسٹک میزائل کا ملبہ گرنے سے 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ابوظبی حکام کے مطابق اماراتی فضائی دفاعی نظام نے بیلسٹک میزائل کو فضا میں ہی تباہ کر دیا، تاہم میزائل کا ملبہ سویجان علاقے میں آگرا، جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوئے۔ حکام نے بتایا…