ایران پر امریکی حملہ — ایک اور عالمی بحران کی دستک گزشتہ ہفتے ایک ایسا واقعہ رونما ہوا جس نے پوری دنیا کو حیرت میں ڈال دیا۔ امریکہ نے ایران کی تین حساس ترین جوہری تنصیبات پر حملہ کیا—نطنز، فردو اور اصفہان۔ یہ حملہ اچانک نہیں تھا، بلکہ اس کے پس منظر میں وہ کشیدگی چھپی ہوئی تھی جو کئی…
لاہور — پنجاب حکومت نے آئندہ مالی سال کے لیے ٹیکس فری بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت عام آدمی پر کوئی نیا ٹیکس عائد نہیں کرے گی اور کسانوں، طلبہ اور مزدوروں کے لیے سبسڈی پروگرام مکمل تسلسل کے ساتھ جاری رکھے جائیں گے۔ذرائع نے بتایا کہ زرعی شعبے کو سہارا دینے…
پاکستان میں سوشل میڈیا پر ریاستی کنٹرول اور اظہارِ رائے کی آزادی کے درمیان کشمکش ایک بار پھر نمایاں ہو گئی ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے تین مرتبہ عمران خان کا ایکس (سابقہ ٹوئٹر) اکاؤنٹ بند کرانے کی کوششیں اسی کشمکش کی واضح مثال بن کر سامنے آئی ہیں۔ذرائع کے مطابق پی ٹی اے…
جماعت اسلامی بلوچستان کے امیر اور رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان کے خلاف سکیورٹی اداروں کے خلاف بیان بازی کے الزام میں گوادر سٹی پولیس سٹیشن میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ایس ایچ او گوادر بشیر احمد نے پیر کو انڈپینڈنٹ اردو کو ایف آئی آر درج ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ مقدمہ فدا رند نامی…
دہلی کے قریب بساہڑا گاؤں میں دس سال پہلے محمد اخلاق کو پیٹ-پیٹ کر ہلاک کر دیا گیا تھا۔ اخلاق کے چھوٹے بیٹے دانش بھی شدید زخمی ہو گئے تھے۔ لیکن ایک دہائی بعد بھی یہاں کے لوگوں کو قتل کے اس واقعہ پر کوئی افسوس نہیں ہے۔ اگر کچھ ہے، تو صرف ملزمین کے لیے ہمدردی اور یوگی آدتیہ…
دبئ: ایشیا کپ کے فائنل کے بعد ٹرافی کی اختتامی تقریب تاخیر کا شکار ہوگئی جس پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اور ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی نے سخت ردعمل دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت نے ایک بار پھر "جینٹل مین گیم” کو داغدار کیا ہے۔ذرائع کے مطابق بھارتی ٹیم نے ایشین کرکٹ کونسل…