آبنائے ہرمز میں بڑی کارروائی ایران نے 2 بحری جہاز پکڑ لیے 50 افراد گرفتار

news 1790653422 5485



news 1790653422 5485

(ویب ڈیسک)ایرانی سرکاری نشریاتی ادارے آئی آر آئی بی کے مطابق ایران نے آبنائے ہرمز میں جزیرہ قشم اور میناب کے ساحلی پانیوں سے 2 چھوٹے بحری جہاز قبضے میں لے کر 50 افراد کو گرفتار کرلیا۔

رپورٹ کے مطابق مذکورہ افراد کو ایرانی قوانین کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا گیا۔

رپورٹ میں بحری جہازوں کی نوعیت، گرفتار افراد کی قومیت یا کارروائی کے وقت سے متعلق مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔

یہ بھی پڑھیں: آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کیلئے سپریم لیڈر کی  شرائط پر عملدر آمد لازمی ہے:عباس عراقچی





Source link

متعلقہ پوسٹ