میانمار میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جس کی شدت ریکٹر سکیل پر 6 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کے باعث عوام میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ عمارتوں سے باہر کھلے میدانوں میں جمع ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق زلزلہ پیما مرکز نے بتایا ہے کہ زلزلے کی گہرائی…
لاہور (اسپورٹس ڈیسک) — پنجاب میں حالیہ تباہ کن سیلاب کے دوران قومی کرکٹر احمد شہزاد متاثرہ عوام کے ساتھ جس عزم اور جذبے کے ساتھ سرگرم ہیں، وہ قابلِ ستائش ہے۔ کرکٹ کی دنیا میں "سیلفی کنگ” کے نام سے مشہور احمد شہزاد آج خدمتِ انسانیت کے میدان میں بھی اپنی مثال قائم کر رہے ہیں۔احمد شہزاد نے سیلاب…
نئی دہلی میں زہریلی آلودگی کے ساتھ شدید دھند، فضائی آمدورفت شدید متاثر بھارتی حکام نے تاحال منسوخ یا تاخیر کا شکار ہونے والی پروازوں کی سرکاری تعداد جاری نہیں کی ویب ڈیسک December 15, 2025 بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں پیر کے روز زہریلی فضائی آلودگی کے دوران شدید دھند چھا جانے کے باعث فضائی آپریشن بری طرح متاثر…
آئین کی پاسداری سے ہی معاشرے میں استحکام ممکن ہے، جسٹس امین الدین اختیارات کے استعمال میں آئین کو ہر صورت مقدم رکھا جانا چاہیے، چیف جسٹس ویب ڈیسک September 15, 2026 وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین خان نے کہا ہے کہ آئین کی پاسداری سے ہی معاشرے میں استحکام ممکن ہے۔ وفاقی آئینی عدالت میں عدالتی…
اسلام آباد — صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان کی ہندو برادری کو تہوارِ بہاراں ہولی کی مبارکباد دیتے ہوئے انہیں احتیاط اور سادگی کے ساتھ جشن منانے کی اپیل کی ہے۔صدر نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان اپنی مذہبی اور ثقافتی تنوع پر فخر کرتا ہے اور ہندو برادری ہمارے قومی تانے بانے کا ایک اہم اور…