واشنگٹن/یورپ: ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس کے اسٹارلنک سیٹلائٹ نیٹ ورک میں اندرونی سافٹ ویئر کی خرابی کے باعث امریکا اور یورپ میں انٹرنیٹ کی فراہمی کئی گھنٹوں تک معطل رہی۔ متاثرہ علاقوں میں لاکھوں صارفین کو سروس بندش کا سامنا کرنا پڑا، جبکہ یوکرین میں جنگی محاذ پر یہ خلل عسکری رابطوں کو بھی متاثر کر گیا۔برطانوی خبر…
بلوچستان کے علاقے سوراب میں بم دھماکے اور سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنہ الہندوستان کے 18 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے علاقے سوراب میں بارودی مواد سے بھری گاڑی تیار کرنے کے دوران دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 8 دہشت گرد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر…
آپ کی یوٹیوب شارٹس فیڈ بہت جلد آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) مواد سے بھر جائے گی جس میں کریٹیرز کے اپنے اے آئی ورژن بھی شامل ہوں گے۔ اپنے سالانہ خط میں یوٹیوب کے چیف ایگزیکٹو نیل موہن نے بتایا کہ رواں سال کسی وقت کریٹیرز اپنی شخصیت کے مطابق شارٹس تیار کرسکیں گے۔ انہوں نے یہ وضاحت…
ایچ بی ایل پی ایس ایل میں حیدر آباد کنگز مین نے کراچی کنگز کو 4 وکٹوں سے ہرا کر پہلی فتح حاصل کرلی۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلےگئے میچ میں کراچی کنگز نے پہلے کھیلتے ہوئے 8 وکٹ پر 188 رنز بنائے۔ کراچی کنگز کے سعد بیگ 53 اور معین علی 44 رنز بناکر نمایاں رہے۔ حیدر آباد…
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ٹوبہ ٹیک سنگھ سے رکن پنجاب اسمبلی کرنل (ریٹائرڈ) سردار محمد ایوب خان گادھی کے ڈیرے پر ہونے والے فائرنگ کے واقعے پر گہری تشویش اور شدید مذمت کا اظہار کیا ہے۔وزیراعظم نے واقعے کی جلد از جلد انکوائری مکمل کرنے، ذمہ داران کا تعین کرنے اور مجرموں کو کیفرِ کردار تک پہنچانے…
ایمرجنسی کی کوئی مدت نہیں ہوتی جبکہ گورنرراج زیادہ سے زیادہ 6 ماہ کیلئے لگ سکتا ہے، جسٹس (ر) شائق عثمانی جب تک حالات ٹھیک نہیں ہوں گے ایمرجنسی چلتی رہے گی، خیبرپختونخوا یا بلوچستان میں ایمرجنسی یا گورنر راج لگانا آسان نہیں ہے۔ ماہر قانون …