جناب شہباز شریف، وزیراعظم اسلامی جمہوریۂ پاکستان جناب نریندر مودی، وزیراعظم رپبلک آف انڈیا آپ دونوں کو اور دونوں ملکوں میں بسنے والے ڈیڑھ ارب انسانوں کو یوم آزادی مبارک ہو۔ 14 اور 15 اگست 1947 کو جب دونوں ممالک دنیا کے نقشے پر ابھر رہے تھے تو کوئی نہیں جانتا تھا کہ صدیوں اور ہزاریوں تک ایک ساتھ رہنے…
27 اگست سے مون سون بارشوں کے نئے سلسلے کی پیش گوئی کردی گئی تاہم گرم و مرطوب موسم برقرار رہے گا۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں 27 اگست سے مون سون بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات نے کہا 27 اگست سے اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش…
کراچی میں ایک اور افسوسناک واقعہ، فلیٹ سے 5 افراد پر مشتمل خاندان کی لاشیں برآمد ابتدائی تفتیش کے دوران فلیٹ کی تلاشی لی گئی تو ڈاکٹر عمر کا موبائل فون نہیں ملا ویب ڈیسک September 20, 2026 کراچی کے علاقے احسن آباد میں لاکھانی ٹوئن ٹاور کے ایک فلیٹ سے ڈاکٹر ان کی اہلیہ اور 3 بچوں سمیت ایک…
(24نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف معاشی پابندیوں کا اعلان کرتے ہوئے دنیا سے ایران کے ساتھ ہر قسم کا معاشی تعلق ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران سے تیل کی اسمگلنگ سمیت ہر قسم کا معاشی تعلق ختم کیا جائے، بصورت دیگر بڑے اقتصادی نتائج بھگتنا ہوں گے۔ ٹرمپ نے خبردار کیا…
لاہور – وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں نیدرلینڈز کے خلاف پاکستان کی فتح پر قوم اور قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔وزیراعظم آفس کے پریس ونگ کی جانب سے جاری بیان میں وزیراعظم نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی شاندار کارکردگی کو سراہتے ہوئے کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کو خراجِ تحسین…
قائمہ کمیٹی برائے ریلوے کے اجلاس میں سیکرٹری ریلوے بورڈ نے کمیٹی کو ریلوے ٹریکس کی بحالی اور حفاظتی کاموں کے لیے مختص فنڈز اور مختلف منصوبوں پر پیش رفت سے آگاہ کیا۔ سیکرٹری ریلوے بورڈ نے بتایا کہ مالی سال 2026-27 میں کوٹری تا اکھنڈ آباد ٹریک کی بحالی کے لیے 30 کروڑ 79 لاکھ 93 ہزار روپے مختص…