تہران کے پاس ایسا کوئی نہیں جس سے مذاکرات کیے جائیں؛ٹرمپ 

news 1791014391 6465



news 1791014391 6465

(24نیوز)امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے کہاہے کہ تہران کے پاس ایسا کوئی نہیں ہے جس سے مذاکرات کیے جائیں۔
 صدر ٹرمپ نے امریکی ریاست الاباما میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جانی چاہیے، ایران کے پاس بحریہ، فضائیہ، ریڈار یا طیارہ شکن دفاعی نظام موجود نہیں، افراطِ زر کے باعث ایرانی معیشت بھی شدید مشکلات کا شکار ہے۔

یہ بھی پڑھیں:برطانیہ میں ڈیزل کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ،قیمت2 پاؤنڈ فی لٹر ہوگئی
صدر ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کی امریکی بحری ناکہ بندی کو فولادی دیوار قرار دیتے ہوئے کہاکہ امریکا جلد ہی اپنے اسٹریٹجک پیٹرولیم ریزرو میں دوبارہ تیل ذخیرہ کرنا شروع کر دیگا۔





Source link

متعلقہ پوسٹ