
(ویب ڈیسک)دنیاکے پہلے کھرب پتی ایلون مسک کی سابقہ پارٹنر شیون زِلس نے تعلق اچانک ختم ہونے کاانکشاف کردیا۔
شیون زِلس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک جذباتی پوسٹ شیئر کرتے ہوئے اپنی علیحدگی کے بارے میں بتایا اور مبینہ طور پر ایلون مسک کے ساتھ ہونے والی آخری گفتگو کے اسکرین شاٹس بھی شیئر کیے۔
It’s hard to go from in love to let go in a week with no warning, but that’s just how it is sometimes ????♀️
I feel happy that I got to show Elon how it feels to be deeply understood, nurtured, and peacefully loved with stability and gentleness. Given the tumultuous nature of his… https://t.co/HAOfjxrIig pic.twitter.com/lgL0GVzD2R
— Shivon Zilis (@shivon) October 2, 2026
شیون زِلس نے لکھا کہ صرف ایک ہفتے میں بغیر کسی پیشگی اطلاع کے محبت سے کسی کو جانے دینے تک کا سفر مشکل ہے، لیکن کبھی کبھی زندگی ایسی ہی ہوتی ہے، اس کے باوجود وہ ایلون مسک کی بہت پروا کرتی ہیں اور ہمیشہ ان کی خوشی چاہیں گی۔
???? @jeffbezos has started following @FreedomVoL
Previously followed by: @basedmikelee, @lpnational$AMZN pic.twitter.com/eNVSzWHCg8
— Big Tech Alert (@BigTechAlert) October 3, 2026
یہ بھی پڑھیں:پاکستانی دستاویزی فلم ’’ہینگنگ بائی اے وائیر‘‘ آسکرز کیلئے منتخب
واضح رہے کہ ایلون مسک اور شیون زِلس کے چار بچے ہیں، جن میں 2021 میں پیدا ہونے والے جڑواں بچے اسٹرائیڈر اور ایزور، 2024 میں پیدا ہونے والی بیٹی آرکیڈیا اور بیٹا سیلڈن شامل ہیں۔

