ٹوبہ ٹیک سنگھ میں تباہ کن سیلاب کے دوران ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے بہادری اور فرض شناسی کی نئی مثال قائم کر دی۔ اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایک نومولود بچے کی قیمتی جان بچائی۔واقعے کے بعد متاثرہ خاندان خوشی سے آبدیدہ ہوگیا، بچے کی ماں کے چہرے پر زندگی کی مسکراہٹ واپس آگئی جبکہ خاندان کے بزرگوں…
بی جے پی کی آسام یونٹ کی جانب سے پوسٹ کیے گئے ایک ویڈیو میں وزیر اعلیٰ ہمنتا بسوا شرما کو مسلمانوں پر گولی چلاتے ہوئے دکھایا گیا تھا۔ بڑے پیمانے پر مذمت کے بعد اس ویڈیو کو ہٹا لیا گیا ہے۔ کانگریس قائدین نے ویڈیو کو ’آئین کے سینے پر گولی‘ قرار دیا ہے۔ کانگریس کے رکن پارلیامنٹ کے…
(24نیوز)چینی صدرشی جن پنگ تین روزہ دورے پرامریکا پہنچ گئے، امریکی صدر ٹرمپ اور خاتون اول نے چینی صدر اور اہلیہ کا استقبال کیا۔ چینی صدر شی جن پنگ کے روزہ دورے کے آغاز پر جوائنٹ بیس اینڈریوز میں 100 فٹ طویل ریڈ کارپٹ بچھایا گیا، توپوں کی سلامی دی گئی اور امریکی فضائیہ کے دو B-1 بمبار طیاروں نے…
( ویب ڈیسک )ایران کے صوبے اصفہان میں ایرانی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق فوج کا ہیلی کاپٹر پھلوں کی مارکیٹ پر گر کر تباہ ہوا۔ اس حادثے میں پائلٹ، معاون پائلٹ اور 2 دکاندار جاں بحق ہوگئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا…
حوالہ ہنڈی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے جس میں ایف آئی اے سی سی سی کراچی کی کارروائی میں ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کارروائی ڈائریکٹر کراچی زون کی ہدایات اور ڈپٹی ڈائریکٹر کی نگرانی میں کی گئی، انکوائری نمبر 17/2026 کی بنیاد پر چھاپہ مارا گیا۔ کارروائی ایم اے جناح روڈ نزد گل…
اسلام آباد: وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کے تحت سستے گھروں کی تعمیر کے لیے 313 ارب روپے سے زائد قرضے منظور ہو چکے ہیں، صرف گزشتہ دو ماہ میں ہاوٴسنگ فنانسنگ کی منظوریوں میں 117 فیصد کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق جون 2026ء سے اب تک 53 ہزار 100 سے زائد ہاوٴسنگ درخواستیں منظور کی…