سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کو طبی معائنے کے لیے ہسپتال لایا جانا جعمرات کی شب میری مشکل ترین اسائنمنٹس میں سے ایک تھا۔ حکومت کی طرف سے معلومات کے فقدان نے اسلام آباد میں ایک غیر معمولی صورت حال پیدا کی۔ وفاقی دارالحکومت کے ایچ ایٹ سیکٹر میں واقعے شفا انٹرنیشنل…
یو اے ای ویمنز ٹیم نے جی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل چیمپئن شپ 2025 جیت لی فائنل میں یو اے ای نے عمان کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا …
وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے قطری ہم منصب شیخ محمد بن عبدالرحمان سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات اور عالمی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ ملاقات میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات اور وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق…
پاکستانی جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت کیلئے پاکستان کی ایران سے درخواست ایران سے آبنائے ہرمز سے تیل بردار جہاز گزارنے کی اجازت کے لیے بات کر رہے ہیں، سیکریٹری پیٹرولیم کی تصدیق …
ویانا: آسٹریائی حکام نے تصدیق کی ہے کہ تین الگ الگ برفانی تودوں کے نتیجے میں کم از کم 8 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔حکام کے مطابق آسٹریائی الپس میں حال ہی میں 20 سے 50 سینٹی میٹر تک برفباری ہوئی ہے، جس سے پہاڑوں پر خطرناک حالات پیدا ہو گئے ہیں۔ تازہ برف پرانی برف کے ساتھ ٹھیک طرح…
ایران نے آبنائے ہرمز سے بحری آمدورفت کے لیے قائم کیے جانے والے عمان کوریڈور کے ذریعے گزرنے کی کوشش کرنے والے ایک بھارتی آئل ٹینکر کو روکنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایرانی خبر رساں ادارے فارس کے مطابق ایرانی جنگی بحری جہاز نے ’ہانا‘ نامی بھارتی آئل ٹینکر کو اس وقت روکا جب وہ آبنائے ہرمز کے جنوبی حصے سے…