بلوچستان میں دو الگ الگ واقعات کے دوران 21 عسکریت پسند مارے گئے جب کہ سکیورٹی فورسز کے دو افسران سمیت پانچ اہلکار اور محکمہ کسٹمز کا ایک اہلکار بھی جان سے گیا۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے منگل کو بتایا کہ دونوں واقعات میں مجموعی طور پر چھ سرکاری اہلکار جان سے گئے۔ افغانستان اور…
‘ڈومیل پولیس سٹیشن سے متصل گھر دھماکے کی وجہ سے منہدم ہوگیا جس میں، میں نے اپنا چچا ڈاکٹر نقیب اللہ، ان کی بیٹی جو میری بہو بھی تھیں، اور ڈاکٹر نقیب کا معصوم بیٹا کھو دیا۔ اسی پولیس سٹیشن پر 2013 کے دھماکے میں میری بیوی جان سے چلی گئی تھیں۔‘ یہ کہنا تھا ضلع بنوں کے ڈومیل سے…
ناروے کے وزیر خارجہ ایسپن بارتھ ایدے کی قیادت میں اعلیٰ سطح کے وفد نے جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ ملاقات میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے عالمی امن اور علاقائی استحکام سے متعلق پاکستان کے مؤقف کو اجاگر کیا۔ انہوں نے مشترکہ سیکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے تعاون اور اجتماعی کوششوں…
عالمی اور مقامی میں مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ مقامی صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 3 ہزار 700 روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 73 ہزار 262 روپے کا ہو گیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 3 ہزار 172 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد…
پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل صارفین کو جعلی کالز اور مشکوک یو اے این نمبروں کے ذریعے ہونے والے فراڈ سے خبردار کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر ایک آگاہی پیغام جاری کیا ہے۔پی ٹی اے کے مطابق اسکیمرز عوام کی ذاتی اور مالی معلومات حاصل کرنے کے لیے پی ٹی اے، ایف آئی اے اور…
(ویب ڈیسک)مشرقی بحیرہ روم میں بھی کشیدگی میں اضافہ ہو گیا ہے۔ ترکیہ نے شمالی قبرص میں فضائی دفاعی نظام اور 6 ایف 16 طیارے تعینات کردیے۔ اس حوالے سے ترک وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ضرورت پیش آئی تو ترک قبرصیوں کی سیکیورٹی کے لیے اضافی اقدامات کریں گے۔ واضح رہے کہ خلیجی ممالک پر میزائل اور ڈرون…