تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی وطن کی مٹی نے پکارا، ہمارے جوانوں نے اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر لبیک کہا۔ کیپٹن علی محمود شہید ان بہادر جوانوں میں سے ایک ہیں جنہوں نے وطن کیلئے اپنی جان کانذرانہ پیش کیا۔ کیپٹن علی محمود شہید نے2011 کو مہمند ایجنسی کی سوران ویلی میں دشمن کا بہادری سے مقابلہ کرتے…
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی): حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن نے اس سلسلے میں باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے اور نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔نئی قیمتوں کے مطابق پیٹرول فی لیٹر 8 روپے مہنگا کر دیا گیا ہے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل…
پاکستان کی سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کو آج (منگل) ہی شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دیا ہے، جہاں ان کا مکمل طبی معائنہ کیا جائے گا۔ عدالت نے ان کی صحت کی صورت حال جانچنے کے لیے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کی بھی ہدایت کی ہے۔ یہ عدالتی حکم عمران خان کی…
ٹوکیو: جاپانی ماہرین نے انٹرنیٹ کی دنیا میں ایک نئی تاریخ رقم کر دی — انہوں نے ایک پیٹا بِٹ فی سیکنڈ (Pbps) کی رفتار سے ڈیٹا منتقل کرنے کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے، جو کہ اب تک کی دنیا کی تیز ترین انٹرنیٹ اسپیڈ ہے۔جاپان کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشنز ٹیکنالوجی (NICT) نے فائبر آپٹک…
پرتھ، آسٹریلیا — مغربی آسٹریلیا کے ساحلی پانیوں میں ایک اور المناک واقعہ پیش آیا جب ایک شارک نے مچھلی پکڑنے میں مصروف ایک شخص پر حملہ کرکے اسے ہلاک کردیا۔ یہ تین ہفتوں کے مختصر عرصے میں شارک کا تیسرا مہلک حملہ ہے، جس نے علاقے کے باشندوں اور حکام میں سنگین تشویش پیدا کردی ہے۔مقامی حکام نے واقعے…
(24نیوز)ایلون مسک نے امریکہ کے امیر ترین شخص ہونے کے ساتھ ساتھ دنیا کے پہلے کھرب پتی ہونے کا تاریخی اعزاز بھی حاصل کر لیا ۔ فوربز 400 کی 2026 کی فہرست کے مطابق ایلون مسک کے اثاثوں کی مجموعی مالیت 908 ارب ڈالرز ہے، جس کے ساتھ وہ فہرست میں پہلے نمبر پر براجمان ہیں۔فوربز 400 کی 45ویں سالانہ فہرست…