سپریم کورٹ جنتر منتر پر نوجوانوں کے احتجاج کے سلسلے میں درج ایف آئی آررد کرنے کی مودی حکومت کی عرضی پر شنوائی کرے گا۔ یہ عرضی آئین کے آرٹیکل 142 کے تحت دائر کی گئی ہے۔ دریں اثنا، کاکروچ جنتا پارٹی نے طلبہ اور مظاہرین کی حمایت میں 5 ستمبر کو انڈیا گیٹ کے قریب مارچ کی اپیل کی…
پشاور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے واضح کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے احتجاج کا آپشن اپنایا جائے گا اور اس سلسلے میں جلد اہم فیصلے کیے جائیں گے۔پشاور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما سہیل آفریدی نے کارکنوں سے کہا کہ وہ صبر…
گزشتہ 15 مہینوں میں ملک بھر میں فرضی بم دھمکیوں کے 1,600 سے زیادہ واقعات سامنے آئے ہیں، جن میں اسکول، عدالتیں، ہوائی اڈے اور اسپتال نشانے پر رہے۔ زیادہ تر دھمکیاں ای میل کے ذریعے دی گئیں اور ہر بار بڑے پیمانے پر سکیورٹی جانچ کے باوجود کچھ بھی مشتبہ نہیں ملا۔ تاہم، ان واقعات نے وسیع پیمانے پر…
لاہور میں تعینات امریکی قونصل جنرل اسٹیٹسن سینڈرز نے امید ظاہر کی ہے کہ ایپل مستقبل میں پاکستان میں اپنا آفس قائم کرسکتا ہے۔ اسٹیٹسن سینڈرز کے مطابق گوگل کی جانب سے پاکستان میں مقامی موجودگی قائم کرنے کے بعد دیگر بڑی عالمی ٹیکنالوجی کمپنیوں کی بھی پاکستانی مارکیٹ میں دلچسپی بڑھ رہی ہے۔ پاکستان کی تیزی سے وسعت اختیار…
سکندر رضا نے کہا ہے کہ پی ایس ایل میں نئی ٹیموں کی شمولیت اچھا فیصلہ ہے، اس سے پلیئرز پول بڑھے گا۔ ’’ایکسپریس نیوز‘‘ کو خصوصی انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ 8 ٹیموں کے آنے سے بھی نئے اسٹارز تلاش کرنے میں کئی سال لگ سکتے ہیں، راتوں رات کچھ نہیں ہو گا، لیگ آج اس مقام پر…
متحدہ عرب امارات کے تجربہ کار بیٹر آصف خان پر ممنوعہ دوا کے استعمال پر 15 ماہ کی پابندی عائد کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق 36 سالہ کرکٹر کا 8 ستمبر 2025 کو ہونے والے آؤٹ آف کمپیٹیشن ڈوپنگ ٹیسٹ میں مِسٹرولون کے میٹابولائٹ کی موجودگی پر ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔ آصف نے آئی سی سی اینٹی ڈوپنگ کوڈ کے…