متعلقہ پوسٹ
یمن کی سرکاری فورسز نے حوثی باغیوں کے فوجی کیمپ پر فضائی حملہ کر کے کم از کم 7 حوثیوں کو ہلاک کر دیا
(24نیوز) یمن کی سرکاری فورسز نے حوثی باغیوں کے فوجی کیمپ پر فضائی حملہ کر کے کم از کم 7 حوثیوں کو ہلاک کر دیا۔ اس ائیر سٹرائیک میں 40 حوثی زخمی ہوئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق یمن کی سرکاری فورسز نے صوبہ تعز میں ایک حوثی فوجی کیمپ پر لڑاکا طیاروں سے حملہ کیا ۔ یمن کی حکومت ن…
چودہ مہینے سے اڈانی کے پاس امریکی سمن نہیں پہنچنے دے رہی مودی حکومت، اب ای میل سے نوٹس بھیجنے کو تیار ایجنسی
یو ایس سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن نے وفاقی عدالت کو بتایا ہے کہ ہندوستانی حکومت کے عدم تعاون کی وجہ سے اڈانی گروپ کو 14 ماہ سے سمن کی تعمیل نہیں کرائی جا سکی ہے۔ ایجنسی نے اب ای میل سے نوٹس بھیجنے کی اجازت طلب کی ہے۔ معاملہ مبینہ رشوت خوری سے متعلق ہے۔ اڈانی گروپ کے چیئرمین گوتم…
آئی ایم ایف کی شرط پر عمل؛ پاکستان نے کرپشن اور گورننس سے متعلق تفصیلی تجزیاتی رپورٹ جاری کر دی
اسلام آباد: حکومتِ پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی اہم شرط پوری کرتے ہوئے کرپشن اور گورننس کے مسائل سے متعلق جامع تجزیاتی رپورٹ باضابطہ طور پر جاری کر دی ہے۔ یہ رپورٹ آئی ایم ایف بورڈ کے مجوزہ اجلاس سے قبل جاری کرنے کی شرط کا حصہ تھی، جسے پاکستان نے وقت پر مکمل کر…
امریکہ ایران کےساتھ جنگ میں ٹوما ہاک میزائل بھی لے آیا
(ویب ڈیسک) امریکہ ایران کےساتھ جنگ میں ٹوما ہاک میزائل بھی لے آیا۔ گزشتہ روز امریکہ نے ایران پر ٹوماہاک میزائل برسائے تھے جس کی ویڈیو بھی سامنے آئی ۔امریکہ نے یہ حملے اسرائیل کے ساتھ مل کر کئے ۔ ایران اسرائیل امریکہ جنگ کے دوران مشرق وسطیٰ کے کئی ملک ایران کے حملوں کی زد میں آئے ہیں۔ ان…
قونصلیٹ جنرل آف پاکستان فرینکفرٹ میں 23 مارچ کو پروقار پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد
فرینکفرٹ، جرمنی — قونصلیٹ جنرل آف پاکستان فرینکفرٹ میں 23 مارچ 2026 کو یومِ پاکستان کے موقع پر شاندار پرچم کشائی کی تقریب منعقد کی جائے گی۔ ہر سال کی طرح اس بار بھی پاکستانی برادری سمیت سفارتی حلقوں کی نمایاں شرکت متوقع ہے۔یہ تقریب 1940 کی قراردادِ پاکستان کی یاد میں منائی جاتی ہے، جب مسلم لیگ نے لاہور…
ابوظہبی میں ایرانی میزائل کا ملبہ گرنے سے پاکستانی شہری جاں بحق
ابوظہبی: متحدہ عرب امارات میں ایک المناک واقعے میں ایرانی بیلسٹک میزائل کے ٹکڑے لگنے سے ایک پاکستانی شہری جاں بحق ہو گیا۔متحدہ عرب امارات کے حکام کے مطابق ایرانی فوج کی جانب سے داغے گئے متعدد بیلسٹک میزائلوں کو فضائی دفاعی نظام نے فضا ہی میں تباہ کر دیا تاہم تباہ شدہ میزائلوں کا ملبہ ابوظہبی کے ایک علاقے…


