اسلام آباد،— گیٹس فاؤنڈیشن کے ایک وفد نے وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ وفد میں فاؤنڈیشن کی نمائندگان کلپنا کوچر اور انیتا زیدی شامل تھیں۔وزیراعظم نے پاکستان کے ترقیاتی چیلنجز کے دوران گیٹس فاؤنڈیشن کی مسلسل معاونت اور شراکت داری کو سراہتے ہوئے کہا کہ پاکستان پولیو کے مکمل خاتمے کے مشترکہ ہدف کے حصول…
پاکستان میں مہنگائی کے باعث اکثر لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ بچت صرف امیر افراد ہی کر سکتے ہیں۔ لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے۔ بچت کی عادت رقم کی مقدار سے زیادہ اہم ہوتی ہے۔ اگر کوئی شخص صرف 50، 100 یا 200 روپے ماہانہ بھی باقاعدگی سے بچانا شروع کر دے تو وقت کے ساتھ یہ ایک بڑی…
اسلام آباد پولیس کے ساون ڈویژن نے غیر اخلاقی سرگرمیوں اور تمباکو نوشی ایکٹ کی خلاف ورزیوں کے خلاف مؤثر کارروائی کرتے ہوئے مجموعی طور پر 41 افراد کو گرفتار کر لیا۔ یہ خصوصی کریک ڈاؤن SSP آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا کی خصوصی ہدایات پر کیا گیا۔کارروائی کی نگرانی SP ساون سرکل خرم اشرف نے کی جبکہ آپریشن…
ریاض: سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے لیے خطرے کی صورتحال ختم ہونے کا اعلان کردیا گیا جبکہ اتحادی افواج نے یمن سے سعودی عرب کے جنوبی علاقے کی جانب بھیجے گئے دو ڈرون طیارے فضا میں ہی تباہ کردیے۔ ترجمان اتحادی افواج کے مطابق دونوں ڈرون طیاروں کو ہدف تک پہنچنے سے پہلے ہی روک کر تباہ کردیا گیا۔ سعودی…
امریکہ-اسرائیل کے مشترکہ آپریشن کے چند گھنٹوں بعد تہران کا بھرپور ردعمل، پانچ ملکوں میں دھماکےدوحہ / منامہ / ابوظہبی— 28 فروری 2026امریکہ اور اسرائیل کے مشترکہ فوجی آپریشن ”آپریشن ایپک فیوری” کے جواب میں ایران کی اسلامی انقلابی گارڈ کور (IRGC) نے مشرق وسطیٰ میں موجود متعدد امریکی فوجی اڈوں پر بیلسٹک میزائلوں کی زبردست بارش کر دی۔ اس…
( ویب ڈیسک ) برطانیہ کی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز آرگنائزیشن نے اطلاع دی ہے کہ آبنائے ہرمز میں ایک اور آئل ٹینکر کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ یو کے ایم ٹی او کے مطابق نا معلوم نوعیت کے ایک میزائل کے ٹکرانے کے بعد ٹینکر میں آگ لگ گئی تھی، تاہم آگ پر قابو پا لیا گیا ہے مگر…