اسلام آباد ہائی کورٹ نے پیر کو پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ سے متعلق درخواست نمٹاتے ہوئے کہا ہے کہ صوبوں کے وزرائے اعلیٰ یقینی بنائیں کہ سرکاری مشینری سیاسی جماعت کے احتجاج میں استعمال نہ ہو۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے پانچ اگست کو پشاور میں منعقدہ جلسے میں اعلان کیا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف…
کیپ ٹاؤن — جنوبی افریقہ کے صدر سیرل رام افوسا نے ‘فارم گیٹ’ نقد رقم اسکینڈل کے باوجود عہدہ چھوڑنے سے صاف انکار کر دیا ہے۔صدر رام افوسا نے قومی ٹیلی ویژن پر خطاب کرتے ہوئے اپنے مؤقف کا اعادہ کیا، یہ خطاب اس وقت سامنے آیا جب جنوبی افریقہ کی پارلیمنٹ نے ملک کی اعلیٰ ترین عدالت کے حکم…
(24نیوز)سعودی دارالحکومت ریاض کے کنگ خالد ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن بحال ہوگیا۔ فلائٹ ڈیٹا کے مطابق ریاض ایئرپورٹ کا فلائٹ آپریشن 100 منٹ تک بند رہاتھا،ریاض ایئرپورٹ سے ایک پرواز دمام کے لئے روانہ کر دی گئی جبکہ بحرین سے پہنچی پرواز جی ایف 163 بھی کنگ خالد ایئرپورٹ پر لینڈ کر گئی۔ یہ بھی پڑھیں:آئی ایم ایف موجودہ صارفین کو…
بڑھتی ہوئی دہشت گردی، شدید سیاسی عدم استحکام اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی صوبائی حکومت کے عدم تعاون کی وجہ سے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کیے جانے کے بعد اب بحالی امن کی ذمہ داری وفاقی حکومت پر آ گئی ہے۔ خیبر پختونخوا گذشتہ دو دہائیوں سے دہشت گردی سے پاکستان کا سب…
پاکستان اپنے شہداء کا ہمیشہ مقروض رہے گا، صدر و وزیراعظم کا پیغام ‘شہداء کا خون، دفاع وطن، آزادی وسلامتی کے تحفظ اور خودمختاری کی ضمانت ہے’ فہد چوہدری October 26, 2026 اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے نائیک سیف علی جنجوعہ شہید (نشانِ حیدر) کی 78 ویں برسی پر انہیں خراج عقیدت پیش…
( ویب ڈیسک )آبنائے ہرمز سے گزرنے والے ایک بحری جہاز پر حملے کی نئی اطلاع نے مشرق وسطیٰ میں توانائی کی سپلائی کے حوالے سے خدشات بڑھا دیئے ہیں۔ برطانوی بحریہ سے منسلک ادارے یو کے ایم ٹی او کے مطابق آبنائے ہرمز سے گزرنے والے ایک جہاز کو ایک ’پروجیکٹائل‘ نے نشانہ بنایا۔ ابتدائی اطلاعات میں جہاز کو…