پاکستان کے ڈالر ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، رپورٹ جاری 2023 میں اسٹیٹ بینک کے پاس ڈالر ذخائر انتہائی کم ہوکر صرف 3 ارب ڈالر رہ گئے تھے ویب ڈیسک September 17, 2026 پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ملکی تاریخ میں پہلی بار مجموعی ڈالر ذخائر 26 ارب ڈالر…
برطانیہ میں نئے سال کے آغاز پر گیس اور بجلی کے بلوں میں 26 فیصد اضافے کا اعلان کردیا گیا جس کے بعد عام گھرانے کا سالانہ توانائی بل 2 ہزار 166 پاؤنڈ تک پہنچ جائے گا۔ برطانوی توانائی ریگولیٹری ادارے آفجیم کے مطابق قیمتوں کی نئی حد کا اطلاق یکم جنوری سے 31 مارچ 2027 تک ہوگا۔ اس…
خرطوم/جنیوا) — سوڈان کی خانہ جنگی کے تیسرے سال میں داخل ہونے کے ساتھ ہی ملک میں خوراک کا بحران شدید شکل اختیار کر چکا ہے۔ پانچ بڑی غیر سرکاری تنظیموں کی جانب سے جاری کردہ ایک نئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ لاکھوں افراد دن بھر میں صرف ایک وقت کا کھانا کھا رہے ہیں، جبکہ شمالی…
اسلام آباد: ایران اور امریکہ کے درمیان جاری فوجی تصادم نے آبنائے ہرمز کی ممکنہ بندش کے خدشات کو حقیقت کے قریب تر کر دیا ہے، جس سے پاکستان سمیت پوری دنیا کی معیشت کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے۔پاکستان اپنی ضرورت کا 90 فیصد تیل اور ایل این جی (LNG) اسی آبی گزرگاہ کے ذریعے حاصل کرتا…
(سلیم رضا)بنگلا دیش کے نو منتخب وزیراعظم، وزراء اور اراکین پارلیمنٹ 17 فروری کو حلف اٹھائیں گے۔تقریب حلف برداری میں پاکستان سمیت 13 ممالک کے سربراہان کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے،دعوت نامے بنگلادیشی چیف ایڈوائزر محمد یونس کے دستخطوں سے بھیجے گئے ہیں۔بنگلا دیش نیشنلسٹ پارٹی نے نئی حکومت کی تشکیل کا باضابطہ عمل شروع کر دیاہے،نو منتخب…
منامہ (اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کے مایہ ناز کیوئسٹ اور عالمی اسنوکر چیمپیئن محمد آصف نے بحرین کے دارالحکومت منامہ میں منعقدہ عالمی ماسٹرز اسنوکر چیمپیئن شپ 2025 میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے بھارتی کھلاڑی وجے نجانی برجیش دامانی کو شکست دے کر ایک بار پھر ملک کا نام روشن کر دیا۔فائنل ایک سنسنی خیز اور اعصاب شکن مقابلہ تھا، جس میں…