دنیا کے تیل کے ذخائر خوفناک حد تک کم ہوگئے ؛سربراہ آرامکو 

news 1791262853 2979



news 1791262853 2979

(24نیوز)سربراہ آرامکو امین ناصرنے کہاہے کہ دنیا کے تیل کے ذخائر خوفناک حد تک کم ہوگئے ،ذخائر کو دوبارہ بنانے میں دو سال تک کا عرصہ لگ سکتا ہے۔ 
سربراہ آرامکو امین ناصرنے کہاہے کہ مشرق وسطیٰ تنازع کے باعث خطے سے تیل کی سپلائی 3 ارب بیرل کم ہوگئی،تیل کی کمی پوری کرنے کیلئے ہنگامی ذخائر سے ایک ارب بیرل تیل نکالا جا چکا۔
سربراہ آرامکو امین ناصرنےمزید کہاہے کہ حکومتوں نے بھی اسٹریٹجک ذخائر سے 30 کروڑ بیرل سے زیادہ تیل جاری کیا،سعودی عرب خام تیل کی برآمد کیلئے اضافی راستوں کا جائزہ لے رہا ہے،بیرون ملک تیل ذخیرہ کرنے کی سہولت بھی تلاش کی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ایران سے براہِ راست مذاکرات کیلئے تیار ہیں؛ڈونلڈٹرمپ
 سربراہ آرامکونے مزیدکہاہے کہ مشرق وسطیٰ تنازع کے باعث خطے سے تیل کی سپلائی 3 ارب بیرل کم ہوگئی، تیل کی کمی پوری کرنے کیلئے ہنگامی ذخائر سے ایک ارب بیرل تیل نکالا جا چکا، حکومتوں نے بھی اسٹریٹجک ذخائر سے 30 کروڑ بیرل سے زیادہ تیل جاری کیا۔





Source link

متعلقہ پوسٹ